Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

اور میں اسے کہتی تھی کہ مجھے چھوڑ کر نا جانا کیوں کہ میرے پاس رونے کے لیے علیحدہ کمرہ نہیں ہے اور باتھ روم میں رونا مجھے اچھا نہیں لگتا ۔پھر بھی چھوڑ گیا غمزہ عروش اپنی دکھ بھری داستان سناتے ہوئے رو پڑی۔۔😝🙊
#copy a girl post

Yousaf_____BaLoch
 

Ghari pehn li hai laiba tum dupatta kab phasaogi.🙊
#Sultan

Yousaf_____BaLoch
 

چھ ماہ پہلے "اس" کی وفاداری چیک کرنے کے لئے اس کا موبائل نمبر اپنی دوست کو دیا تھا۔ابھی ان کا ولیمہ اٹینڈ کر کے آ رہا ہوں😔 میری کی دکھی بھری داستان

Yousaf_____BaLoch
 

ٻاھريان ملڪ 7G انٽرنيٽ جو تجربو پيا ڪن ۽ ھتي اسان وٽ ٽاور جي ڀرسان فورجي بازار ۾ ايچ پلس ۽ گھر ۾ E ۽ کٽ تي نو سروس🙊

Yousaf_____BaLoch
 

Love is sweet but it cannot change anything.

Yousaf_____BaLoch
 

پورے دو گھنٹے میں نے اسے ہنسایا...
اچانک بولی بائے بائے میرا جانو آنلائن ہوگیا__ 😒🙄
😅🤣😔😥💔💔

Yousaf_____BaLoch
 

تم ہاں تو کرو 🙄🙈
پاؤں چٹے کرنے والی کریم بھی لے کر دوں گا😁
😍😂😹👈

Yousaf_____BaLoch
 

سر ميں بہت درد ھے
یہاں کوئی نيک لڑکی🧕🏻🙄😒ھے
جو دم پڑھ کے ميری dp پر فو فو کر دے 🥺
🤭🙆🙊🙈🤣🤭

Yousaf_____BaLoch
 

*اتنا معصوم ہوں 😌*
* لڑکیاں بھی سوچتی ہوں گی *
*یہ چھیڑتا کیوں نہیں 🤨😂

Yousaf_____BaLoch
 

میں نے اُسے کہا موٹی ہو رھی ہو 😁
تھوڑا بھاگا کرو 🏃
بھاگ گیا کمینی کسی اور کے ساتھ 😭😭

Yousaf_____BaLoch
 

تینوں سامنے بٹھاواں تے
میں گول گپے کھاواں
تو مینوں ویکھی جاویں
تےمیں سارے کھا جاواں😁🙈

Yousaf_____BaLoch
 

رونقیں ختم ہوئی مرشد 😔😔💔
ساتھ والی پڑوسن کی منگنی ہو گئی 😜🤭😂🤣🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

واشنگ میشن میں کپڑوں کا چکر دیکھتے ہوئے ایک بات سمجھ میں آئی 🙂
جو چکروں میں پڑتا ہے اسکی دھلائی لازمی ہوتی ہے
😂😂😂🙆♀️👊🤧

Yousaf_____BaLoch
 

ایک مرتبہ گاؤں میں سیلاب آ گیا🧐🧐🧐
ڈوبتے ہوے لوگوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا🌞🌞🌞🌞🌞
دو سو کی آبادی والے گاؤں میں سے پانچ سو آدمیوں کو گن کر نکالا گیا🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄😟🙄😟😟😟
پھر ہیلی کاپٹر والے سر پنج کے پاس گئے اور پوچھا ،😟😟😟 آپ کے گاؤں کی کل آبادی دو سو ہے🐱🐱 اور اب تک میں پانچ سو لوگوں کو نکال چکا ہوں 🙄🙄، ایسا کیوں؟🧐🧐
تو سر پنج نے کہاں😛😛 سر گاؤں والوں نے ہیلی کاپٹر پہلی دفع دیکھا ہے – آپ ایک طرف سے نکالتے ہو یہ دوسری طرف سے پھر آ جاتے ہیں ، میں خود تیسری بار آیا ہوں😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکیاں کہتی ہیں ہم پاپا کی پریاں ہیں؟
میں نے کزن کو چھت سے پھینکا وہ اڑی ہی نہیں؟🙄🙄😳😳

Yousaf_____BaLoch
 

جب میں چھوٹاہوتا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے تیری شادی کردےگے ،
اب تو کافی عرصہ ہوگیاگھر والوں نے مذاق ہی نہیں کیا 🤧😥🙄🙈🤦🤦

Yousaf_____BaLoch
 

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو آگے سے کہتے ہیں فیر موبائل دو گے..؟
🤦🏻♂️😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

کل رات گھر میں چور گھس آئے مجھ سے بولے بتا مال کدر ہے میں نے بولا پڑوس میں سالوں نے ہنستے ہنستے پیٹا 😥😢😢☹️😫😩😭

Yousaf_____BaLoch
 

سوچ سمجھ کر دکھ سوکھ بانٹا کرو
یہ سکرین شاٹ کا زمانہ ہے
😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

ہاتھ😍 میں ڈنڈا ہونے😮 کے باوجود🙄
لڑکیوں 😘کی کوشش ہوتی ہے🤔
کہ چوہا😌 چیخوں😝 سے ہی😒 مر جائے 😂😂😂