الحمدللّٰہ میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی ہے😁😎😎
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کرکے چھوڑو تو
شوووووووووں کرکے آگے جاتی ہے😏🙊 🚗
پلاند پراڻا ناھن ٿيندا.... متان ڀليا آھيو، حساب ضرور وٺبو..
بجلی مرد کی ایجاد
ٹیلیفون مرد کی ایجاد
ایٹم بمب مرد کی ایجاد
تمام شوشل ایپس مرد کی ایجاد
بلب مرد کی ایجاد
رڈیو ۔ٹی وی۔ جہاز۔ایکسرے مشین۔فیکس ۔موبائل فون ۔کیمرہ۔ٹچ سکرین ۔کار۔بس۔اور بھی بہت کچھ یہ سب مرد کی ایجاد
تو پھر یہ لڑکیاں ٪99 نمبر لے کر کیا کرتی ہیں؟ ایسا کیوں
سوچو ذرا..🤪🤩🤩🤔🤔🤔🤔🧐🧐🧐🧐
چھوٹے قد🤏 کی لڑکیوں کے ساتھ کبھی گڑبڑ نہ کریں
وہ زمین سے پتھر🪨 جلدی سے اٹھا سکتی ہیں😅😅😅😅😅😂
🙈😂😂😁🙈
ایک لڑکی تیسری بار ڈرائونگ لائسنس کا انٹرویو دینے گئی.
آفیسر: میڈم اگر ایک طرف آپکا شوہر ہو اور دوسری طرف آپکا بھائی ہو تو آپ کسے ماریں گی؟
لڑکی: شوہر کو۔
آفیسر: ارے میڈم آپکو تیسری بار بتا رہا ہوں آپ بریک ماریں گی۔
🙈😂😂😁🙈
میں نے دل سے پوچھا محبت کسے کہتے ہیں۔۔؟؟
دل نے بڑے احترام سے جواب دیا 😊
میرا کام ہے خون سپلائی کرنا۔۔۔۔۔۔باقی بغیرتیاں تسی ایجاد کیتیاں نے 😂😂😂😂😂😂😂
رکشہ لینا ہی پڑے گا ۰
اتنی کیوٹ کیوٹ ٹیچرز
صبح صبح رکشے والے سے گپیں مار رہی ہوتی ہیں 😒😒😒
🙈🙈
میں چاہتا ہوں ہاتھ پے چوٹ لگے 🙄
اور کوئی لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑکر میری پٹی کرے🙈🥰😍 اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو😊🙈🤣🤣😝
عقل بادام کھانے سے نہیں آتی🤨
بلکہ دھوکے کھانے سے آتی ہے ☹️
اور میں نے اپنی مختصر سی زندگی میں ہمیشہ دھوکے کھائے ہیں😢
مثال کے طور پر۔
سیب ، امرود،انگور،آم اور کھجور وغیرہ 🤔
سب دھو کے کھائےہیں🙃
آپ بھی دھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے کھایا کریں😜
رونقیں ختم ہوئی مرشد 😔😔💔
ساتھ والی پڑوسن کی منگنی ہو گئی 😜🤭😂🤣🤣🤣
لڑکیاں کہتی ہیں ہم پاپا کی پریاں ہیں؟
میں نے کزن کو چھت سے پھینکا وہ اڑی ہی نہیں؟🙄🙄😳😳
ایک بے وفا😒 کے لیے پوئٹری لکھوانی📝 ہے
مرزا غالب کا زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس 🙂😐💔
عیش و مسرت نہیں چائیے
تیرے نام کا سہارا کافی ہے ❤
- Sindhi's national tana•
Wadha mahru thi waya Ahyo Sain😂🤝🙉
Galahyo he Natha 👀🙊
ہجر بِیتا تو خد و خال سلامت تھے مگر
رنگ چہرے کا گیا ہونٹ گلابی نا رھے۔
اداس ہو؟🙄
لیکن کیوں؟؟🤔
ادھر آؤ 🙊
مجھے بتاؤ 🙈
یقین مانو 😇
ہم تمہیں اس اداسی کی قید سے رہا کر دیں گے.🌸❤
🦋
اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا.....!
ہر شخص پہ حاوی ھے طلب عشق لا حاصل....!!!

سنو لڑکے...😇😒نہ تمہیں کترینہ ملنی ہے۔
نہ ہم کو سلمان خان 😋🤣😋
تو آؤ آپس میں ہی مک مکا کر لیتے ہیں 😛😛
ایک مرد عورت کو کیسے یقین دلاسکتا ہے
کہ وہ اسے بے پناہ محبت کرتا ہے🙂🙄
Ans me
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain