سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوٶں کی طرح
دلوں کے زخم بھی”محسن“کمال ہوتے ہیں
محبوب کا چلے جانا یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے🙂💔اس لیے کوشش کریں کہ محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تا کہ وہ کہیں جا نہ سکے🤧🙂🤞😂😂 🤣 🤣
🔥🔥
پھر منازل سے تعلق نہیں رہتا انکا
جنکے حصے میں محبت کے سفر آتے هیں
" اور پھر آخر ہماری مُحبت میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ ؛ جب نہ اُس نے مُجھے منایا اور نہ ہی میں نے اُسے! ۔ " 🙃💔
“اگر تم نکمے ہو تو کسی مذہبی عورت سے شادی کر لو۔ وہ تمہاری غربت کو خدا کی رضا سمجھے گی اور تمہیں مجازی خُدا”🤎
چارلس بودلئیر
لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂

رزق کی بھاگ دوڑ بیشتر مرد حضرات سے اُن کی ذاتی زندگی کا حُسن چھین لیتی ہے! 🖤
لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں کہ آپ خوش
ہیں یا نہیں، بس انہیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ،،،
آپ انہیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں __!!!💯
.....🔥
💕اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے💕
💕دل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ہے💕
💕جیسے تو حکم کرے دل مرا ویسے دھڑکے💕
💕یہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے💕
💖💐
اور کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی 😒🍁🍂
اس لیے وہ اپنے جیسوں میں جاکر ہی مطمئن ہوتے ہیں 🖤❤️
ذرا سا تم دل کو بھا گئے تھے وگرنہ مجھ کو بھرے جہاں میں
محبتوں کا نہ مسئلہ تھا نفیس چہروں کی نہ کمی تھی❣️
ہم بھی اِس عمرِ رواں میں کہیں بہہ جائیں گے
تو بھی باقی نہ رہے گا ہمیں پانے کے لیے____
ہے تبسم ہمارے لب پہ ابھی
ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں❤
”اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ محبت کرتے تھے ۔تو اُس کے سارے راز اور کہانیاں اکٹھے کرکے کسی کونے میں دفن کر دیں ۔اور کبھی کسی کو اس تک پہچنے نہ دیں ۔کیونکہ رشتے ختم ہونے کے بعد بھی اخلاقیات نہیں مرنی جاہیے ۔ “
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے.🖤. *☆シ︎______🖤______°♕︎🦋
انسان بڑا ہی سخت جان ہے،
جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا،
پر جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹ پڑتی ہے تو،
چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے...
🙂🥀
آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ ہم اپنی روایات بھول چکے ھیں
ایک بچے نے جوس پیااور ایسے ہی پیھنک دیا 😜
اس نےپٹاکا وجایا ہی نی😂
🙄دوسروں کی ماما:☺️میری اولاد ایسا💯کر ہی نہیں سکتی❤️
میری ماما:😜اسی نے ہی کیا ہوگا💯بہن ہم خود تنگ😖ہیں اس سے😂❤️............!!!!،،
کل رات 😮نیٹ نہ 😐ھونے کی وجہ🤨 سے میں جلدی🙄
سو گیا 😴 تو گھر
والے😳
مھجے ھسپتال لے گئے🙊😕😒😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain