گوبر پهينکنے کے بہانے ملنے آ جاتی تھی 😅😅
محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ ڈالی😏😐
عورت کبھی کسی کا ادھار نہیں رکھتی۔ عزت، محبت اور خوشی دگنا کر کے واپس کرتی ہے,
لیکن ایزی لوڈ کے بارے میں تاریخ خاموش ہے.😒😳
وزن کی ٹینشن نہ لو دبا کر کھایا کرو۔۔۔😉
دفنانا تو رشتے داروں نے ہی ہے۔۔۔۔🤭😉
😂🙈🤣
زال چيو مڙس كي ته اسان جي شادي كي ڏھ سال گذري ويا آھن خبر ئي نه پئي.....🤔🤔
مڙس چيس سزا جي خبر قيدي كي ھوندي آ جيلر كي نه.....
🤣😂🤣😂🤣
ٹیچرز ڈے پہ میں نے اپنی بہت ہی قابل اور محترم ٹیچر کو فون کیا اور کہا کہ میں جو کچھ بھی ہوں آپ کی وجہ سے ہوں😍
ٹیچر بولی : دیکھو ہمیں الزام مت دو ہم نے اپنی پوری کوشش کی تھی 😎😀😂
جان جاتی تھی جن کے جانے سے, ہم نے انکو بھی لات مار کے نکالا ہے زندگی سے 🥺💘
ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔
لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔😁؟؟؟؟
نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔🤣🤣
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😂😂😍
میں نے پیار کرنا چھوڑ دیا ہے
فالتو میں کارٹون جیسی لڑکیوں کو کیٹرینا کیف کہنا پڑتا ہے
😂😂😂
اھا مرڪ به مرجھاڻي آ...
نه رھندي سدا تون ڄامشوري ۾.... 💔
Miss uhhh Sindh Varsity
اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو”
❤️
میں صدقے❤️
ان راہوں کے جہاں وہ چلتا ہے⭐
میں قربان ان آنکھوں کے جو اسے دیکھتی ہیں😍
خواب بکھر جاتے ہیں دھیرے دھیرے
سارے لوگ بچھڑ جاتے ہیں دھیرے دھیرے
ضبط کرو تو بہتر ہے ورنہ
آنسو زور پکڑ لیتے ہیں دھیرے دھیرے
سب ارادہ کر کے ساتھ چلتے ہیں
رستے بدل جاتے ہیں سب دھیرے دھیرے
جتنا پاس ھم کسی کے ھوتے ھیں
اتنے ھی فاصلے بڑھ جاتے ہیں دھیرے دھیرے
اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے,
انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے..💔
اسان وسنديون وسارِي هلياسين...!!
جي هاڻ ڀۡلجي ڳُوليو ته مزارن ۾ مِلنداسين

اسان اڳ ۾ ڪيو ڪڏھن آ
اوھان کان ساھ ھي پيارو🔗❤️
اسان خيمن ۾ رھي به خيرات نه گھري
اوھان محلاتن ۾ به رھي پنڻ نه ڇڏيو ،❤
تم جو آئے ہو میری دنیا میں
اب کسی کا بھی انتظار نہیں ♥️🥰
پيار توسان اٿم
زندگيءَ جو قسم
❤️🥀
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
کہیں نہیں کوئی سورج دھواں دھواں ہے فضا
خود اپنے آپ سے باہر نکل سکو تو چلو
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل #غزل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain