کہاں سے لاؤں___ اتنا صبر...
تم تھوڑے سے مل کیوں نہیں جاتے...🖤🥀
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
کسی کا اصلی رنگ تب ہی سامنے آتا ہے
جب آپ اسکے لیے فائدہ مند نہیں رہتے.
دنیا میں آپکا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظہار لوگ آپکی غیر موجودگی
میں کرتے ہیں💔💔

تعلقات کو ٹھیک کرنے کی بجائے، اپنے مالی حالات ٹھیک کریں.. تعلقات خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے🙂
میرا دل چاہتا ہے لوگ میری پوسٹ پہ ایسے آئیں۔۔۔۔🙊🙉🙈
۔۔۔۔۔جیسے آندھی میں شاپرز۔۔۔۔😜😜
۔۔۔۔شہد پہ مکھیاں۔۔۔۔۔۔۔🤧🤧
۔۔۔سیاسی جلسے میں کھانے پہ ورکرز۔۔۔۔۔👻🙀
۔۔۔۔مرغی کے پیچھے اس کے بچے😹😹
۔۔۔۔چاند کے پیچھے ستارے😜😜
ہاۓےےےےے میرے
نکے نکے خواب 🙈🙈
مٹی سے تھی بنی واپس مٹی میں ملنے کے لئے
اور لوگ تعارف میں پوچھتے ہیں تمہاری ذات کیا ہے ..
کیا تُمھیں واقعی ڈر نہَیں لگتا اُس وقت سے جب دنیا سے تمھاری آنکھیں بند کر دی جائینگی اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خوُد کو قبر میں پاؤ گے
اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا
تم پکارو مجھے _____آواز پرانی دے کر۔
❤️🖤
سنو ....!!😝🙈
مجھے اپنے دل میں بسا لو ورنہ....😐😋
اکثر خالی جگہوں پہ بلیاں بچے دے جاتی ہیں😒😜🤣
🤭😁😜🤪😂🤣
"جب انسان کو اپنا گناہ بُرا لگے، اور وہ اُس کیلئے نیک عمل کرے؛ تو یہ اُس کے ایمان کی دلیل ہے!🔗💌💘
امام ابن رجب رحمه اللّٰه
(فتح الباری : 28/3)
*تو نے تو سنی ہے خاموشی میری*
*تو بھی ضبط آزمائے گا تو مرجائے گے*
Privacy Naam ki to koi cheez hi nhi Hy 🤨🤨🤨😤
Abi sehan mein Gaana gaa raha tha
,, Jiny Mera Dil lutya ,,
Hamsayon k ghar sy awaz ie ,, Oho,,
🤨🤨😒
ہم دوسروں کو خوش کرنے کے لیے
اپنی رائے بھی وہی بنا لیتے ہیں.
ممڪن آهي مون غلط هجان پر منھنجو ذاتي تجربو ٻڌائي ٿو ته غربت هميشہ محبتن ۽ رشتن کي ڪمزور ڪري ڇڏيندي آهي
ڪجھ خواهشون پوريون ٿيڻ جي لاء ناهن هونديون اهي صرف خواب ۽ خيال ٿي ڪري رهجي وينديون ٿيون ان مان هڪ دلي خواهش توسان گڏ رهڻ جي هئي
ٗجیسے نظر پڑی ہو مِری چاند پر کہیں
ایسا مجھے لگا ہے تجھے دیکھنے کے بعد ❤
🥀
زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے 🥀
🥀
"ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری😍
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دُہرائے جائیں گے"💯❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain