Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

ایک مرد ایک عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اُس سے محبت کرتا ہے ✨🌸💔🥀😢👀

Yousaf_____BaLoch
 

تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا
ہائے! ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے

Yousaf_____BaLoch
 

ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﻢ ہے ﻣﺮﺍ ﻧﺼﻒ ﻭﺟﻮﺩ
ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﺮﯼ ﻧﯿﻨﺪ ﺟﺪﺍ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﺪﺍ۔۔۔۔۔۔!

Yousaf_____BaLoch
 

مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا😥
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا💔
دل امید توڑا ہے کسی نے 💔😥

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں
تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!!
بہت ہی مدھم____
مگر ٹھنڈک اور سکون....
بخشنے والے______!!
جو آپ کےساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں...!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے _____
نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں...
اور_____
نا ہی آپ کوکسی بات پہ مجبور کرتے ہیں...!!
وہ تو بس_____
آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں. قدر کیجیئے ایسے لوگوں کی کیونکہ ایسے لوگ سب کو نہیں ملتے

Yousaf_____BaLoch
 

سب لوگ لِنک پے کلک کرے نہیں تو سکرین ایسے ہی رہے گی🥱😂

Yousaf_____BaLoch
 

💔اور کئی سال محبت کرنے کے بعد اسے یاد آیا ...
گھر والے بہت سخت ہیں نہیں مانیں گے ....💔
😓😓😓😓

Yousaf_____BaLoch
 

عورت کیلئے شادی کیوں ضروری ہے ؟
ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
میں کیا کروں ؟
ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
لڑکی۔ نہیں بالکل نہیں، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
ماہر نفسیات۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا زمہ دار ٹھہرا سکو۔۔

Yousaf_____BaLoch
 

قدم قدم پہ بہاریں ملی ہیں رستے میں
قدم قدم پہ تمہاری کمی پہ روتے رہے

Yousaf_____BaLoch
 

گھر تو مکھیوں کا ہے
ہم تو رینٹ پر رہتے ہیں😹

Yousaf_____BaLoch
 

اِک تِرے ساتھ کی حسرت یہاں تک لائی مُجھے
ورنہ کُچھ بھی تو نہ تھا رختِ سفر میں میرے

Yousaf_____BaLoch
 

دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے یہ حیرانی کھا گئی

Deep line's
Y  : Deep line's - 
Yousaf_____BaLoch
 

کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
! 🖤

Yousaf_____BaLoch
 

جلدی سامنا ہوگا ان ہواؤں سے🔥
جو آج کل ہمارے خلاف چل رہی ہی

Yousaf_____BaLoch
 

دل بـــے زار ہـــے دنیـا کـــی فریبـــی رونقـوں ســـے۔🙂🍂

Yousaf_____BaLoch
 

خوشي جلدي ۾ ھئي ترسي نه
غم فرست سان آيل ھئا رھجي ويا

Yousaf_____BaLoch
 

بڑی راحت کے دن تھے
تیری پہچان سے پہلے

Funny joke
Y  : اسان جنهن عمر ۾ جهرڪيون فاسائڻ جي چڪر ۾ هوندا هئاسين اڄ جا ٻار انهي عمر ۾ - 
Yousaf_____BaLoch
 

In sindhi we don't say "i don't care"
We say:
"ڌوڙ وڃي پائي ".