پاکستانی ریلیشن :😊💕
لڑکی:امی کے ساتھ بازار جانے لگی ہوں ۔
لڑکا :نقاب کرکے جانا تمہیں میری قسم ہے ۔۔🙊🙈😂😂😂
سائیکالوجی کے مطابق ایک عورت 48 گھنٹے سے زیادہ راز نہیں رکھ سکتی🥰😊🤦
🤔🤔🤔
رزق حلال جي خاطر لباس خراب ڪرڻ،
ضمیر خراب ڪرڻ کان بھتر آھي...!!!!
Beshak 🖤🖤

رپورٹر : آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی ؟
بیوی : زہر کھانے سے
رپورٹر : لیکن جسم پر نشان کیسے ہیں ؟
بیوی : کھا نہیں رہا تھا 😂


بابا آپ کا حکم سر آنکھوں پر
لیکن وہ پاپا کی پری💃 میرے بغیر اڑ جاۓ گی
اکيون,لڙڪ هاڻين پڇن ٿيون اسان سان👀
ڏجن هيل ڪنهن کي گلابن🌹جا تحفه

وہ نازک کلائیاں بنی👇🏻
کسی اور کا مقدر
خریدا کرتے تھےجن کے لیے💘
ہم چوڑیاں عید کی😓
سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.! تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.!
💞💞
وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے...!
دل تھا الٹ پلٹ گیا،آنکھ تھی بجھ بجھا گئی.
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا
فیض احمد فیضؔ
زندگی جبرملسل کے سوا کچھ نہیں"
ایک گمان ہے بس تیرے لوٹ آنے کا"
.
اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا...😔😔
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر..😊
عورت کو راز بتانے سے
بہتر ہے..🙄🤭
بندہ مسجد میں اعلان کروا دے..!!🧐😁🙈
تجھ سے اب کے....... ہم.... کلام نہیں کرنے والے
کلام کیا......، تجھے سلام..... نہیں کرنے والے
مری ہر صبح....... تیرے نام سے..... منسوب رہی
اب تیرے نام پہ..... اک شام ......نہیں کرنے والے
نادانی میں..... ہر رات تجھے...... سوچا ہے بہت
اب اپنی........ اک نیند بھی...... حرام نہیں کرنے والے
تیرے لہجے کی تلخیاں..... تیرے منہ پہ ماریں گے
اب ہم...... اور تیرا احترام........ نہیں کرنے والے...🥀
ہمیں سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں❤
تمہیں احساس ہونے تک نومبر بیت جائے گا🔥💯

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain