اللّه جو ٺاھيل ھر انسان خوبصورت آھي،
ڏوھ فقط اسان جي نظرون جو آھي۔ ♥️
#Deshi
لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت .
وہ شخص جس کو میرا ہونا بھی نہیں ھے..🥀
یہ عشق محبت کی روایت بہت عجیب ھے.
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ھے...🥀🖤
💔
ہمیں اکٹھے کبھی دیکھنا کہیں بیٹھے
نہیں ہے، مگر پھر بھی لگے گا بڑا تعلق ہے

تـــون جي پــرچي پويـــن 💔
روز سجـــدا ڪجــــن........🌺🌺
🌺.... ھر درگاهه تان خالي موٽياسين،
کٿان ڌاڳا ته کٿان دلاسا وٺي موٽياسين. 🌺
Pak vs Nimibia
Pak win by 45 runes

دے کوئی طبیب آکے ، ھمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رھے درد کی ، مل جائے شفا بھی
شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں
پھر ایک روز وہ بیزار ہو گیا مجھ سے
راتیں آرام کے لیئے بنائی گئی ہیں۔ ہینڈفری چومنے میں ضائع نہ کریں..........🙈😂😂
جو تیری تلاش میں گم ہوئے
کبھی ان دنوں کا حساب کر 😭😭😭


بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی
نہ اُس نے قید میں رکھا، نہ ہم فرار ہوئے🥀
ہم اہلِ وفا محبتوں کے سفیر لوگ🙂❤️
چاہتوں کے گمان میں ہی مر جاتے ہیں🔥🥀
میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی.
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا🖤🥀

سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی آج
اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نا تھا..............!!
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain