Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے اک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے۔
Y  : ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے اک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے۔ - 
Yousaf_____BaLoch
 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں ..!🖤🍂

Yousaf_____BaLoch
 

شوق میں کچھ نہیں گیا
شوق کی زندگی گئی __!

Indian Celebs image
Y  :  مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے۔ - 
Yousaf_____BaLoch
 

آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں۔

Yousaf_____BaLoch
 

"سفر کرو اور کسی کو نہ بتاؤ، محبت کی کہانی جیو خوش رہو اور کسی کو نہ بتاؤ کیونکہ لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں۔"

Yousaf_____BaLoch
 

جب آپ کسی سے نفرت کرتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ اس سے ہار گئے ہو اور وہ آپ سے بہتر ہے۔

Yousaf_____BaLoch
 

آپ کا بچپن اس وقت ختم ہوتا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ نیند ایک انعام ہے، سزا نہیں۔" 🖤
- دوستوفسکی

Yousaf_____BaLoch
 

انسان کو انسان سے دور کرنے والی پہلی چیز زبان اور دوسری پیسہ ہے۔

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ جگہیں کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جن سے پیچھا چھڑاتے چھڑاتے انسان کی پوری زندگی ختم ہوجاتی ہے، کچھ وعدے کچھ قسمیں دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر انسان بار بار تور دیتا ہے اور بدلے میں پہلے سے زیادہ دکھ اپنی ذات میں سمیٹ لیتا ہے۔

Yousaf_____BaLoch
 

ہم اس پر مطمئن نہیں ہوتے جو ہمارے پاس ہے، ہم وہ چاہتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتا ہے۔

Yousaf_____BaLoch
 

امیروں کے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے حلیہ شلیہ ٹھیک کر لو🙈😂
ہمارے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے آج گھر نہیں آنا 🤣🤣🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

Teacher: beta btaow wo kon sa parinda ha jo ouurh nah sakta
Mein: papa ki pari😐

Yousaf_____BaLoch
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں اور نام پوچھو تو کہتی ہے 🥴
خوشبو، مہک، پاپا کی پری ،پاپا کی ڈول😂🙈🙈

Yousaf_____BaLoch
 

ہمیں ،،، اتنی بڑی دنیا کا پتہ تھوڑی تھا 🥀
جہاں ہم تم ہوا کرتے تھے ، وہاں رہ گئے ہم

Yousaf_____BaLoch
 

یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی میں نے
پچھلے سال ان دنوں تم میرے تھے ..

Yousaf_____BaLoch
 

زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اسے سچ بتایا جاسکے🥀🖤 🥺💔🥀

Yousaf_____BaLoch
 

ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔

Yousaf_____BaLoch
 

حکومت سے درخواست ہے کہ سکول کہ بچوں کی چھٹیاں کینسل کر دیں ہر گھنٹے بعد 20 روپے مانگتے ہیں ☹😕🥹

Right 🥺🥺
Y  : Right 🥺🥺 -