Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

میں نے اپنے قربانی کے جانور کی تصویر/ویڈیو ... اسٹیٹس/اسٹوری پہ نہیں لگائی
اہل علم روشنی ڈالیں ... کیا میری قربانی ہو جائے گی؟ 🤐

Yousaf_____BaLoch
 

🇱🇷: She is mentally Disturbed
🇵🇰: اس میں جنات کا اثر ہیں😂😂😂😝

Ab isy Kya bolon 🙄🥺😒
Y  : Ab isy Kya bolon 🙄🥺😒 - 
Yousaf_____BaLoch
 

اگر عورتیں تعویز لینا چھوڑ دیں تو آدھے سے زیادہ پیر مستریوں کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے😜😂

Yousaf_____BaLoch
 

"افریقی کہاوت ہے کہ اگر درختوں پہ پیسے اگتے تو عورتیں بندروں سے محبت کرتیں❤😂

Yousaf_____BaLoch
 

جب تم ساتھ 🙃ہوتے ہو تو وقت کا پتہ بھی نہیں چلتا 🙁
اور جب تم چارجنگ پر ہوتے ہو تو ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرتا🙈🙆🏻♀️🙆🏻♀️😂
Love you mobile

Yousaf_____BaLoch
 

ہر لڑکی کے پاس ایک پٹیاں پڑھانے والی فرینڈ ضرور ہوتی ہے جو کہتی اگنور کر اگنور خود ہی آے گا
😑😒🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

مرد کی ساری ٹینشن عورت کے ایک میسج سے دور ہو سکتی ہے
آج بہت ٹینشن میں ہوں😅😅

Yousaf_____BaLoch
 

عورت کبھی کسی سے سچی محبت نہیں کر سکتی ،،وہ ہمیشہ بہتر سے بہترین کی تلاش میں رہتی ہے 🥺 میرا ذاتی تجربہ ہے

Yousaf_____BaLoch
 

میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاوہ محبت ہو
اور جس سے ہو وہ تم سے بڑا اداکار نکلے 💔

Yousaf_____BaLoch
 

وہ صرف انہی کے ہاتھوں مات کھاتا تھا جن سے اسے محبت ہوتی تھی❤️

Yousaf_____BaLoch
 

اور اب تو تم اتنے پرائے ہو گئے ہو کہ اگر میں بستر مرگ پر پڑی بھی کہہ دوں کہ "میں ٹھیک ہوں"تو تم مان جاؤ گے

Yousaf_____BaLoch
 

In a parallel universe!
کمزور مردوں پر اپنی عورتانگی دکھانے والی عورتیں نا عورت ہیں😂

Yousaf_____BaLoch
 

🧔+🪒=🧑🦲
🌚+🧼=🌝
🐓+🔪=🍗
Tumhara Talent Dekhiao..

Yousaf_____BaLoch
 

آج کے دور میں مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کریں😂

Yousaf_____BaLoch
 

پہلے میں پاگل تھا پھر میری زندگی میں
ایک سمجھدار لڑکي آئي اب وہ بھی پاگل ہے۔😒😂

Yousaf_____BaLoch
 

" اور پھر جِن سے کبھی باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں ، اُن سے اب بات ہی ختم ہوگئی" 💔

Yousaf_____BaLoch
 

ہجر مصیبت ہے یقین مانو تم بھی
میری جگہ ہوتے تو تھک گئے ہوتے!
.

Yousaf_____BaLoch
 

کوئی قسمت کی خوبی تو دیکھے ذرا
ہم ہیں اس کے مگر وہ ہمارا نہیں

Yousaf_____BaLoch
 

زندگی سامنے مت آیا کر
ہم تجھے دیکھ کر ڈر جاتے ہیں
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں