رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں ۔۔۔ جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں --!!💔❤️💔
آپ تمام پھولوں کو کاٹ تو سکتے ہیں
لیکن آپ بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے
دنیا میں تمہارے بن ہر چیز اداسی ہے !🥺🥺
جب مرد پریشان ہوتا ہے تو عورت تلاش کرتا ہے اور جب مطمئن ہوتا ہے تو دوسری عورت تلاش کرتا ہے•••😊
اگر عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اس کی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کر اپنے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دے🤭🤣
"انسان کا سب سے قیمتی اثاثہ اس کی زندگی ہے، یہ اسے صرف ایک بار ہی دی جاتی ہے، لہذا اسے اس طرح گزارنی چاہیے کہ اسے بیتے ہُوئے سالوں پر کوئی اذیت ناک ندامت محسوس نہ ہو، اور جب وہ اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہو تو وہ کہہ سکے میری ساری زندگی، میری ساری طاقت دنیا کے بہترین مقصد ”انسانیت کی آزادی کی لڑائی" کے لیے وقف ہوٸی۔
نکولائی آستروسکی
ناول
دارورسن کی آزمائش
اسان جو ماضي اوهان جي اڳيان،
اسان جو حال به اوهان جي سامهون،
جتي اوهان آ بيهاري ڇڏيو،
چڪاسي ڏس اتان چُريا به ناهيون.♥️✌️
دلچسپ حقيقت:
مشاھدي جوڳي ڪائنات 93 ارب نوري سالن تائين ڦھليل آھي
پر اڃان تائين ڪو بھہ انسان ڌرتيءِ کان 1.3 نوري سيڪنڊ (مطلب چنڊ) کان ڏور نھہ ويو آھي
جيڪڏھن ڌرتيءِ 4.5 ارب سال اڳ ٺھي ھئي ۽ ھن سموري تاريخ کي 24 ڪلاڪن ۾ ورھايو وڃي تہ پوء:
ڌرتيءِ تي موجود ڊائنوسارن جو خاتمو رات جو 11 لڳي 41 منٽن تي ٿيو
ھاڻوڪي شڪل ۾ انسان جو ظھور 11 لڳي 58 منٽن تي ٿيو
انساني تاريخ ۾ ٿيندڙ سمورا واقعا مطلب لڙائيون، سائنسي ترقي آخري 3 سيڪنڊن ۾ ٿيا
کیا آپ کو معلوم ہے
انسان کو زمین پر آئے ہوئے تین لاکھ سالوں سے بھی کم عرصہ ہوا ہے جب کہ ہمارے زمین 454 کروڑ سال پرانی ہے ،اگر ہم زمین کی تاریخ کو 24 کلاک میں تقسیم کردیں تو انسان کو زمین پر آئے ہوئے 4 سیکنڈ سے بھی کم عرصہ ہوا ہے
اگر آپ زمین سے روانہ ہوتے ہو کسی جہاز میں 15 سال کی عمر میں روشنی کی رفتار سے سفر کرنے والے خلائی جہاز میں خلاء کی طرف تو پھر جب آپ 5 سال خلاء میں گذارنے کے بعد زمین پر واپس آئیں گے تو آپ کی عمر 20 ہو چکی ہوگی ، جب کہ آپ کے سارے دوست جو آپ کے صفر پر جاتے وقت 15 سال کے تھے وہ 65سال کے ہو چکے ہونگے ۔اس کو فزکس کا (Time Dilation) کہا جاتا ہے
مرد اگر شادی تاخیر سے بھی کرے تو کچھ صورتوں میں اسے زیادہ فرق نہیں پڑتا لیکن لڑکی کی شادی میں زیادہ تاخیر ہوجائے تو وہ اپنے شوہر کو وہ پیار وہ ادائیں اور شوخ پن نہیں دے سکتی جوکہ ایک نارمل عمر کی لڑکی اپنے شوہر کو دے سکتی ہے شاید اس کی وجہ وقت کے تھپیڑے لوگوں کے رویے اور تجربات ہیں جو لڑکی کی عمر نکلنے کے ساتھ ساتھ اس کی شوخ ادائیں اور چنچل رویے چھین لیتے ہیں اور وہ صرف ایک سمجھوتے کا مینار بنی رہ جاتی ہے جسکا من مر چکا ہوتا ہے ۔
مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو “🥀
اگر کوئی عورت آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ آپ کے کافی کے دعوت نامے پر پیرس سے دمشق تک آ سکتی ہے اور اگر اُسے محبت نہیں تو وہ کمرے کی کھڑکی تک بھی نہیں آئے گی۔
ایک عورت آپ کے لیے جہنم کو بھی عبور کر سکتی ہے بشرطیکہ کہ اُسے آپ سے محبت ہو۔
بہت کر چکے منتیں تمھاری
اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے

وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی سے مر گئے۔
~دوستو فسکی
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔
محبت میں سب طاقتیں ہوتی ہیں صرف بھولنے کی قوت نہیں ہوتی۔
ہر کسی کی کوئی نا کوئی ایک خواہش ایسی ضرور ہوتی ہے جسے وہ بنا سوچے سمجھے کہہ سکتا ہو کہ بس یہ پوری ہو جائے،
میری بھی ایک خواہش ہے وہ خواہش "تم ہو، تمہارا مل جانا ہے"۔ ❤️
ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain