ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
آپ کتنے بھی اچھے بن جاؤ
آپ دنیا کا کتنا بھی بھلا کرلو
یہ دنیا آپ کو لات مارنے کے لیے
آپ کی ایک غلطی کا انتظار کرے گے
اور پھر وقت دفنا گیا
سارے ذوق بھی، شوق بھی...!!!
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
💔



مانا کہ تم سے دوریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں
مگر تیرے حصہ کا وقت اج بھی تنہا گزارتے ہیں💯
کاش کوئ لڑکی مجھے بھی بولے۔😌🙈
تم دوسری لڑکی کی پوسٹ پر نا جایا کرو مجھے اچھا نہیں لگتا🙄🙄
لڑکیوں کو کوئی اور شوق ہو یا نہ ہو
لیکن اپنی سہیلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے 😂😂😂😂😂
نکاح کرکے ساتھ لے جانے والا, تھوڑا کالا سہی,
لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گنا بہتر ہوتا ہے..!
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے ❤
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام ۔۔😕
ورنہ میں چاہتا تھا ، میرے ساتھ تو رہے۔۔🖤🥀
سچو دوست ڪيترو بہ ناراض ڇونہ ھجي پر اھو
ڪڏھن بہ دشمنن ۽ منافقن جي قطارن ۾ وڃي ناھي بيهندو_
کندو مديني جو ڳوٺ سڙي ويندن سجو ڳوٺ پيني کائيندا ماني جن جودا کيو جاني
مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ....
مرشد ہمارا عشق لا علاج رہ گیا....😢😢😢😢😢


مرشد آپ نے غور کیا
مرشد اس نے کسی اور کو جان کہا💔
-" سر درد تو محض ایک نام ہے
کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے_" 🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain