اپنے من میں ویرانیت ہو😔
پھر کیا کوئل کی کوک بلبل کا نغمہ کچھ اثر نہیں کرتا😐
اوھان سان ماڻا ڪندا ڇا نماڻا_🙃
اسين عام ماڻھون اوھين وڏا گھراڻا_🖤
نہ رہا جنونِ رُخِ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا،
جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے!
(فیض احمد فیض)
تم ڈھونڈھتے رہو جہاں میں خدا کو،
ہمیں تو انسانوں میں انسانیت کی تلاش ہے.
ٿي سگھي اسان نہ ھجون💖
اسان جون محبتون توکي ياد اچن❤️
بلا کے یوں منالینا منا کے پھر خفا کرنا
تمہارا شوق ٹھرا ہمیں بے آبرو کرنا
تُو جس کے واسطے یوں چھوڑ گئی مجھ کو,
!!!خدا کرے تُو اس کی __ " دوسری " محبت ہو.💔
🖤🥀______👑
نـ ھجڻ جو احساس ھر ڪنھن کي آ
۽
موجودگي جي قدر ڪنھن کي ناھـي ھونــدي ✨
آج کل کی لڑکیوں کی صحت دیکھ کر لگتا ہے جیسے سانپ استری کیا ہو 🙄
تمہیں کہہ رہا ہوں پوسٹ پڑھنے والی ککڑی 😛
کب آے گا وہ دن ۔۔۔😘😘
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔😍
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒😜
🙄😂
بٌرا وقت گھوڑے پر بیٹھ کر آتا ہے - مگر جاتا چیونٹی کی پیٹھ پر ھــے -
مــگر - جاتے ہوئے بہت سے مطلب پرست اٌور فضول لوگ بیٹھا کرلے جاتا ھـــے •
ﺁﺝ ﮈﮬﻠﺘـــﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺷـــﺎﻡ ﻧـــﮯ ﺟﺐ ﺭﻧﮕـــــ ﺑﺪﻻ
ﻣﺠﮭـــﮯ ﺑﺪﻟــــﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘـــ ﯾــﺎﺩ ﺁﺋﯽ..
اس کے لب کے تبسم پہ ہو کر فدا
کتنے گل اور گلشن نکھر جائیں گے
دن اگر پڑھ لے آنکھوں کی تحریر کو
رنگ قوس قزح کے بکھر جائیں گے
آپ ہاتھوں میں خنجر اٹھاتے ہیں کیوں
ہم تو اک مسکراہٹ سے مر جائیں گے
دھوپ چھو لے اگر میرا دامن کبھی
شام کے سائے اس میں اتر جائیں گے
ڈھونڈ ہی لے گی ان کو ہماری نظر
وہ نگاہوں سے بچ کر کدھر جائیں گے
میری جانب وہ دیکھیں اگر غور سے
وقت کے سارے لحمے بکھر جائیں گے
بچِھڑ گیا ہے کہیں در بدر نہ هو جاۓ
میرے خُدا اُسے حِفظ و امان میں رکھنا…
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل 🤔🙅🤔
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے😝🔥💕😂😂
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے...
ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں...
*____*🥀
ہم اپنے عہد کے یوسف ضرور ہیں لیکن .....
کنوئیں میں قید ہیں بازار تک نہیں پہنچے......
🖤🖤
بند دوکانوں پر آن لائن خریداری کیلئے
باہر لکھے گئے نمبر پر کال کرو تو جواب
ملتا ہے۔
شٹر چک کے اندر آجا🤫😳😂
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اُن کو لیکن...!!
جو وہ بنا رہے تھے، وہ بہانے عجیب تھے....!!
شکست کھا کے بھی توہینِ زندگی نا ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے خودکشی نا ہوئی 🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain