اُسے پَسند نہیں ہے ... میرا نَظَر آنا.... سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہے.. کہ نا دِکھائی دُوں.... کَرنا شِکوَہ تو خُدا کو بھی.. ناپسند ہے نا.......؟ اِسِلئَیے سوچا ہے... کِسی کو نا دُھائی دُوں....... مِیری آَواز سے نَفرت.... مُجھےخُود ہَوگَئی ہے.. میں نے یِہ طَے کِیا.... خُود کو بھی ناسُنَائی دُوں.... اَب اَگر آَسمَان سےاُترے.... فَیصلَہءِ وَصل....... میری خُواھِش ہے میں..... مَر کراُسےجُدائی دُوں__________ ❤❤
ظلم کی انتہا بیچاری دلہن شادی کے تمام طور طریقے اور رسومات مکمل کرنے کے بعد پاپا نے بیٹی کو ڈولی میں بٹھایا! ابھی ڈولی پچاس ساٹھ قدم چلی ہوگی کہ دلہن ڈولی سے اچانک کود کر بھاگتی ہوئی واپس اپنے گھر آئی! سبھی گھر والے اور رشتہ دار یہ دیکھ کر حیران اور پریشان ہوئے! دلہن سیدھے اپنے کمرے کی طرف بھاگی۔۔۔۔۔۔ماں پیچھے پیچھے گئی اور اس سے پوچھا: بیٹی۔۔۔۔۔! آخر ہوا کیا ہے؟ اس طرح گھر واپس آنا بدشگونی کی علامت ہے دلہن بولی: آپ کو شگونی بدشگونی کی پڑی ہے، اور یہاں میرا چارجر رہ گیا ہے چارجر.