Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

ہر رات کو روز ڈیٹا کلیر کر کے سویا کریں😉
.. ورنہ مرنے کے بعد لوگ کہیں گے
مرحوم ایسا لگتا تو نہیں تھا😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

اگر عورت ڈاکیا ہوتی تو ہر لفافہ کھلا ہوا ملتا😂😂😜😂

Yousaf_____BaLoch
 

ہیں گھور اندھیرے کیا ان میں ٹٹولیں
ٹہرو ذرا دو چار گھڑی ہم بھی تو سو لیں
شب وروز کی جو وحشت ہے اسے اپنا بنانا
یہ کس نے کہا تھا کہ ذرا۔۔۔۔ شور اٹھانا۔۔۔
مایوس نگاہوں میں ہمیں درد کے تھے رشتے
نہ تم تھے ولی، اور نہ ہم تھے فرشتے
پہنچا ہے وہاں جیون جہاں امید نہیں تھی
آنکھیں تھیں دریچے مگر نیند نہیں تھی۔۔۔

Yousaf_____BaLoch
 

میں سمجھا کہ وہاں پہ صاحبِ کردار بیٹھے ہیں
تری محفل میں لیکن حاشیہ بردار بیٹھے ہیں۔۔۔
صحن میں ہو رہی ہے تقسیم ساری جائیدادوں کی
مگر وارث حقیقی تو پس دیوار بیٹھے ہیں۔۔۔
محل تعمیر کرنے کا صلہ ایسا بھی ہوتا ہے
کٹا کے ہاتھ اپنے وقت کے معمار بیٹھے ہیں۔۔۔
وہاں پہ لشکروں سے جیتنے کی کیا توقع ہے
جہاں ملنے عدو سے خود سپہ سالار بیٹھے ہیں۔۔۔
جنہیں صدیوں تلک دنیا فقط انمول کہتی تھی
وہی بکنے کی خاطر اب سرِ بازار بیٹھے ہیں۔۔۔
بڑی ویران ہے مسجد مگر آباد میخانہ
جدھر جاتا ہوں رستہ میں کئی مےخوار بیٹھے ہیں۔۔۔
بڑا اس المیے سے اور کیسا المیہ ہوگا
جو چارہ گر تھے صابر آج وہ لاچار بیٹھے ہیں۔۔۔

Yousaf_____BaLoch
 

" انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں "💔

Yousaf_____BaLoch
 

سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے!

Yousaf_____BaLoch
 

بوریت سے تنگ آ کر خود کشی کرنے سے قبل
زندگی کی فلم تھوڑی آگے کر کے دیکھ لے۔🔥

Yousaf_____BaLoch
 

شاید کوئی تراش کر قسمت سنوار دے..
اسی سوچ میں ھم عمر بھر پتھر بنے رہے

Yousaf_____BaLoch
 

یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں

Yousaf_____BaLoch
 

ایک لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا
"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا 😓"
اس پر لڑکوں کے کمینٹس آئے 😐😐
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
1۔۔۔اوہ مائی گاڈ ! تم ٹھیک تو ہو نا؟😱
2۔۔۔میں اس مچھر کا خون پی جاؤں گا۔😡😡
3۔۔۔اس طرح کے مچھروں کو پیدا ہونے کا حق ہی نہیں ہونا چاہئے😍
4۔۔۔آپ مجھے اس کا پتہ بتائیے میں دیکھتا ہوں اس کو😠
5۔۔۔پلیز بے بی اپنا خیال رکھا کرو 😟😟
6۔۔۔میں ابھی آتا ہوں گھر، میرے ساتھ ہسپتال چلو ورنہ انفیکشن بھی ہوسکتی ہے😣😣
7۔۔۔ہائے! وہ مچھر پیدا ہوتے ہی کیوں نہیں مر گیا😢
--------- ---------- --------- --------- ------
اور جب ایک لڑکے بیچارے نے یہی سٹیٹس فیس بک پر اپڈیٹ کیا
"ہاتھ پر مچھر نےکاٹ لیا"
😒😞😞
اس پر آنے والے کمنٹس دیکھیے 😑😑
1۔۔۔کیوں بھائی گٹر کے پاس سو رہے تھے کیا
2۔۔۔تو بھی اس کو کاٹ لیتا حساب برابر 😕

Yousaf_____BaLoch
 

..😎😂
ابھی میں نے ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا،
تاکہ باقی مچھروں کو پتہ چلے میں کتنا خطرناک بندا ہوں 😂🙈

Yousaf_____BaLoch
 

اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے
پھر کنواروں کے سامنے بیوی لے کر گھومنے والا تو واجب القتل ہے😐🤦♂️😒🥺

Yousaf_____BaLoch
 

وہ گلی سے گزری تو ھم نے اسکے قدموں کی خاک چوم لی........
وہ پاگل میرے گھر جا کے بولی......
نی ماسی تیرا منڈا مٹی کھاندا اے. .........!!!!🤣😞🤣😞

Yousaf_____BaLoch
 

میری محبت نے مجھے چیک کرنے کے لئے میرا نمبر اپنی سہیلی کو دے دیا تھا😘اور آج اس کی سہیلی اور میں شادی کر رہے ہیں😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

بابا جی کہتے ہیں
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😑😂

Yousaf_____BaLoch
 

عشق کا پاسپورٹ بنوادے کوئی🙊 🙄
مجھے محبت کی دنیا گھومنی ہے 😸

Yousaf_____BaLoch
 

ہم نے نہ کبھی قطرہ دیکھا نہ کبھی دریا پہ غور کیا🙂
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہی ڈوب گئے۔🖤

Yousaf_____BaLoch
 

ہم عجلت میں گنوائے ہوے لوگ
پچھتاوے کا سبب بنتے ہیں

Yousaf_____BaLoch
 

لفظوں کی جستجو میں__سب کچھ گنوا دیا
وہ چل دیا______میں طرز ادا ڈھونڈتی رہی
اس کو کسی نے__رب سے لیا مانگ اور میں
سجدے میں گر کے___حرف دعا ڈھونڈتی رہی!