وہ نمازوں میں _دعاوں کے وظیفوں جیسا
میں رعایا کی طرح ہوں_____وہ خلیفوں جیسا
اس کا ہر نقش ہے____ازبر مجھے آیت کی طرح
اس کا ہر لمس میسر ہے______ صحیفوں جیسا
اب کے یہ دشت مرے_______ پاوں پڑا ہے ورنہ
اس کا میرا تو تعلق تھا ___حریفوں جیسا
یہ تعلق بھی ______توانائی گنوا بیٹھا ہے
بوڑھے احساس کی مانند،_____ ضعیفوں جیسا
زندگی پاوں کی ____ٹھوکر پہ ہمیں رکھتی ہے
اس کا انداز نہیں یار________شریفوں جیسا
نبض تھم جائے اگر________یاد کا موسم اترے
عشق میں حال ہوا __دیکھ نحیفوں جیسا
دونوں مل جل کے کریں_جیت کو کومل تقسیم
کیوں نہ اس بار جمے ____کھیل حلیفوں جیسا....!!
مُجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا۔۔
سو کسی اور کا بدلہ تھا جو مُجھ سے لیا اُسنے
محبت کے تین ہی موسم ہوتے ہیں...
پہلے بہار آتی ہے.....یہ وہ موسم یے جب محبوب کے سوا کچھ اور دکھائی نہیں دیتا.. ....پھر سرد مہری کا موسم آتا ہے..اس موسم میں باقی سب دکھائی دیتا ہے سوائے محبوب کے.. اسکے بعد خزاں آتی ہے.....جو کچھ کے لیے مختصر ترین موسم ہوتا ہے...اور وہ نئی بہار کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں... اور کچھ کو خزاں سے محبت ہو جاتی ہے... وہ عمر بھر کے لیے خزاں کے زرد پتوں کو لپیٹ کر سو جاتے ہیں......
اور شاید مجھے خزاں سے ہی محبت ہے اب۔۔۔۔۔
🖤🖤
جب تم میری لاکھ محبت کے بعد بھی مجھے نہ مل سکی
تو میں نے ماہر نفسیات سے رابطہ کیا تھا
اس نے کہا کہ اک ہی طریقہ ہے اس غم سے نکلے کاوہ یہ کہ تم ایسا سمجھو کہ وہ مر چکی ہے
میں یہ سن کر ضبط نہ کر سکا
بھلا تمہاری حفاظت کے واسطے نوافل پڑھنے والاتم پر آیات الکرسی کا حصار کرنے والا
تمہاری لمبی عمر کی دعاٸیں رو رو کہ مانگنے والاکیا تمہیں مرا ہوا تصور کر سکتا ہے کبھی نہیں ناں
میں نے ماہر نفسیات کو منع کر دیا کہ نہیں مجھ سے نہیں ہو گااس نے کہا جاؤ پھر ساری عمر روتے رہو
ہاں روتا رہوں گاساری عمر تڑپتا رہوں گاروتے تڑپتے خود ہی مر جاؤں گالیکن میں تمہیں نہیں مار سکتا
کبھی خیالوں میں بھی نہیں💔🔥
کہتے ہیں …!
پانچ انســـانوں کو نینـــد نہیں آتی :
١- جو کسی کے قتل کا ارادہ رکھتا ہو یا قتل ہونے کا خدشہ ہو.
٢- جس کے پاس مال بہت ہو اور اسے کسی پر بھروسہ نہ ہو -
٣- جس نے لوگوں سے بہت جھوٹی باتیں کہی ہوں اور لوگوں پر
بہت بہتان باندھے ہوں -
٤- جس کے ذمہ مطالبہ زیادہ ہو ، اور اس کے پاس دینے کے لئے کچھ نہ ہو -
٥- جو شخص کسی کے عشق میں مبتلا ہو😢 اور اسے اس بات کا خوف ہو کہ یہ مجھ سے جدا نہ ہو جاۓ -💔
ایک بات پوچھوں آپ سے
آپکو نیند آتی ہے ....؟؟؟🖤


''Yun HumKo Satany Ki Zarurat Kya Thi,
''Dill Tor Kar Jany Ki Zarurat Kya Thi,
''Jo Nhi Tha Ishq To Keh Diya Hota,
''Humy Yun Aazmany Ki Zarurat Kya Thi,
''Maloom Tha Gehry Khuwab Toot Jayeingy,
''Need Me Aa Kar Jaagany Ki Zarurat Kya Thi,
''Maan Lo Agr Ye Yak Tarfa Muhabat Thi,
''Humain Dekh Kar Muskurany Ki Zarurat Kya Thi,
''Jo Hum Na Thay Tumhary Qabil.tu.
''HumKo Muhabat Sikhanay Ki Zarurat Kya Thi...
سڀئي خوشيون اتي ڇڏيوسين
!!!!! ۔ جتي !!!!!!!
پرين تون اسان کي ڇڏي وئين


وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں🥀🥀
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا🖤🖤
وہ اوروں سے سن کر بدگمان ہوتا رہا
میں نے پھر اسے کوی۶ صفائی نہیں دی
معتبر بن کے ____ڈستے رہے لوگ...!
کاش ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...!
ـ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ
پهر یوں ہوا کہ صبر کا پلو پکڑ کے ہم
کچهہ اس طرح چلے کے دنیا حیران ره گئ
مڑے مڑے سے ہیں #کتاب_حیات کے صفحات..
یہ کون ہے جو مجھے #میرے_بعد_پڑھتا ہے..

اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂
آج کا کام کل پر چھوڑ دیا کریں🙄😳 کیا پتہ آپ کل مر جائیں🤪🤭😁🤣 اور آپ کو کام ہی نہ کرنا پڑے🤔🤭🙊🤣😁🤣🤣 مزید اچھے مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں 🙊🙈😎😇🤣🤣
ایک فقیر کو لاکھوں روپے کی لاٹری لگ گئی
دوسرے فقیر نے اس سے پوچھا...
اتنے پیسوں کا کیا کروگے.
تو فقیر نے جواب دیا کہ ایک بڑی مسجد بناؤں گا اور باہر اکیلا بھیک مانگو نگا....😜😜😁🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain