یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ
لڑکیاں ماسک سے ہی ناک پونچ لیتی ہیں
😳😜😋😉🙊
لڑکیوں کااتوارکوکپڑے دھونے سےانکار
اس اتوارجوئوں کےخلاف آپریشن کا فیصلہ.😅😜
😂😂
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😂
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊
زندگی میں کچھ حسرتیں ایسی تھیں جو ہم نہ خرید پائے۔۔۔
......
اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوااااااا
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر
ہمارے بعد لوگ ہمیں ڈھونڈنے نکلے
ہمارے بعد ہماری محبتوں کا احترام ہوا سائیں۔۔۔||






میں اپنے بچوں کو بتایا کروں گا کہ آپ کی مما میری پوسٹوں پر کم اور آپ کے مامئوں کی پوسٹوں پر زیادہ جاتی تھی
🙊😌😌😌😌😂😂
مدّت بعد کل اپنا چاند دیکھا😢😢😢 ساتھ گرہن بھی تھا😏 اور تین چھوٹے موٹے تارے بھی😒😝😆😂🙈
#میری طبعیت بہت خراب ہے😔😔
مجھے دعا چاہیےl
19یا20سال کی😜😂🙈👅🤣
#میری طبعیت بہت خراب ہے😔😔
مجھے دعا چاہیےl
19یا20سال کی😜😂🙈👅🤣
دنیا میں سب سے لمبی زبان زرافے کی ہوتی ہے😳👅
باقی جو آپ سمجھ رہے ہیں وہ بھی ٹهیک ہی ہے😂💀😁😝🙆
لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
میں دو راتوں سے مسلسل خواب میں چھاڑو یا کبھی برتن دھوتے ہوے دیکھ رہا ہوں۔۔
اس کی کوئی تعبیر بتائیے گا
🤔🙄😏😂😂😂😂🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain