میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎😂
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے بچپن میں ....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😂🙈
شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جسکو رات کے دو بجے بولوں 😁😁
“ بریانی” بنا دیجیئے تو قلابازیاں کھاتی ہوئی کچن میں چلی جائے😂
😇🤔🤪🙊مینٹل ہسپتال کے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے۔
بس ایک پاگل چپ تھا ڈاکٹر سمجھا یہ ٹھیک ہو گیا۔
ڈاکٹر :تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے۔
پاگل:بیو قوف میں ’’دولہا‘‘ہوں۔😝🤪😌😜😝😜🙉🙊🙈
نہ جانے کب آئے گا وہ دن ...🤔😟
جب وه کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں ..😐😑
اور ميں کہو گا😒 " مینوں ویچ دے"😑😐😂

لوگ اتنے دین دار ہیں چوری کی مرغی
کو تکبیر پڑھ کر حلال کر کے کھا لیتے ہے 😎
ایک تصویر جلانی ہے ابھی
ہاں مگر آنکھ میں پانی ہے ابھی
ابھی باقی ہے بچھڑنا اس سے
نا مکمل یہ کہانی ہے ابھی
اے ہوا ایسی بھی عجلت کیا ہے؟
کیا کہیں آگ لگانی ہے ابھی
راستہ روک رہی ہے اک یاد
یہ بھی دیوار گرانی ہے ابھی۔

اک وہم سا ہوتا ہوگا
میری آواز تو آتی ہوگی
ڈھونڈنے مجھکو دروازے پہ
زندگی دوڑ کے جاتی ہوگی !
ﺍﭼﮭﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ___ ﻭﻗﺖ 😞 😞 ﺍﻭﺭﻟﻮﮒ ﺗﻮ # ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﯿﺘﮯ ﮬﯿﮟ

جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بهر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبهی کم نہیں ہو گی...! ❤️
ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلے
پھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے
پہلے دیتے ہیں دلاسہ کہ بہت کچھ ہے یہاں
اور پھر ہاتھ میں کاسہ نہیں رہنے دیتے
وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہیں جاگی😁😁
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتے 😂😂
کھو گیا ہوں کہیں اپنے ہی تعاقب میں
مل سکا خود سے تو اک روز ملاؤں گا تمہیں
عمر کا کوہِ گراں اور شب و روز مرے
یہ وہ پتھر ہے جو کٹتا نہیں آسانی سے
ثروت حسین
#ΛʟOɴE_________________❤️
کبھی کبھی جستجو ہی منزل ہوتی ہے۔۔لیکن یہ بات کسی دوسرے کو سمجھائ نہیں جا سکتی۔۔!
محبت مختصر بھی ہو تو کسی کو بھول جانے میں زمانے بیت جاتے ہیں.🖤🥀
زندگی بھــر نہ ہوا ختــم قیامت کا عذاب
ہم نے ہر سانس میں برپا نیا محشر دیکھا
محسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain