Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

تُو بھی نہ مِل سکا ھمیں ، عُمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا ، خود سے بڑے گِلے رھے

Yousaf_____BaLoch
 

مڃون ٿا منزلن تي پڳا ناھيون، پر ھلون ٿا اڃان ٿڪا ناھيون
فرق ايترو آ سج ۽ اسان ۾، ھو لھي ٿو اسان لٿا ناھيون.✌✌

Yousaf_____BaLoch
 

کبھی مزاق کا سہارا لے کر
دل کی بات بولی ہے😊😊

Yousaf_____BaLoch
 

پہلے لوگ محبت کرتے تھے...
آج کل محبتیں کر رہے ہیں...!!.!!!!

Yousaf_____BaLoch
 

اس نے تحفے میں ایک گھڑی دے کر
مجھ سے تحفے میں ہر گھڑی لے لی
جون ایلیاء

Yousaf_____BaLoch
 

♥️"حسد کا کوئی فائدہ نہیں، بُلندیاں ﷲ تعالیٰ کی ذات دیتی ہےـ"♥️

Yousaf_____BaLoch
 

اسے تعلق ختم کیے عرصہ ہو رہا ہے لیکن کہیں بھی ایسی کوئی بات نظروں سے نہیں گزری کہ اسے ایک پل بھی میری یاد آئی ہو_ وہ عورت ہے تو کیا وہ بھول سکتی ہے اتنی جلدی ساری باتیں؟ کیا کسی لمحہ کے ہزارویں حصے میں میری جھلک نظر نہیں آئی ہوگی؟ کیا کوئی انسان اتنا بےحس ہوسکتا ہے جس سے روز بات ہو اسے بھول جائے؟ کیا نئے لوگوں کے آنے سے پرانے لوگ پیچھے چھوٹ جاتے ہیں؟ اس کی بےرخی مجھے یہ بات سوچنے پر مجبور کرتے ہے کہ میں کیا ہوں اسکی نظر میں؟ میں کیا تھا اسکی نظر میں جو مجھے کہتا تھا تم خاص ہو _کیا خاص لوگ میری طرح ہوتے ہے جنھیں لوگ اک وقت کے بعد بھول جاتے ہیں یا یہ کہوں کہ بےزار آجاتے ہیں؟ مجھے افسوس ہے ہر اس شخص پہ جو کسی کے وقت سے کھیلتا ہے اور آگے بڑھ جاتا ہے یہ دیکھے بغیر کہ پیچھے رہ جانے والا کس ازیت سے گزرتا ہے💔🔥

Yousaf_____BaLoch
 

کہنے کو جی سنبھل تو گیا ہے مگر کہیں
اک درد ہے کہ جس کا مداوا نہیں ہوا 🖤
❣️

Yousaf_____BaLoch
 

تم اداسی کی بات کرتے ہو
ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں💔🙃

Yousaf_____BaLoch
 

کسی کو مل گئ کسی کی محبت..
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے..

Yousaf_____BaLoch
 

💕
اپنے اردگرد گونجتے قہقہوں میں اگر....اُسے تمہارا غم اداس نہیں کرتا.... تو اُسے تم سے محبت "نہیں" ہے.... 💔🥀

Yousaf_____BaLoch
 

لوٹ بھی آئیں تو پہلے سے کہاں رہتے ہیں ..!
میں نے بچھڑے ہوئے لوگوں پہ بہت سوچا ہے ..!

Yousaf_____BaLoch
 

عمر کتنی منزلیں طے کر چکی___!!!!
دل جہاں ٹھہرا تھا ، ٹھہرا رہ گیا__!!!!

Yousaf_____BaLoch
 

مجھ سے پہلے وہ کسی اور کا چھوڑا ہوا تھا
سو کسی اور کا بدلہ تھا،جو مجھ سے لیا اس نے💔

Yousaf_____BaLoch
 

وہ بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں' یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں"❤

Yousaf_____BaLoch
 

~🎀🥀"
_اگر وہ بچھڑ کر جی سکتا ہے
تو مریں گے ہم بھی نہیں 🙊⁦♥️⁩"

Yousaf_____BaLoch
 

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچّا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر✍️

Yousaf_____BaLoch
 

کلندي خمار جيڪي، کيڪار ڪن خيالي،
جُڙندو انھن اکين مان، آ جام جو تصور...

Yousaf_____BaLoch
 

هم لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوڪر سے سبق لیتے ہیں ڪیونڪہ نصیحت اڪثر ایڪ ڪان سے داخل ہو ڪر دوسرے ڪان سے نڪل جاتی ہے مگر ٹھوڪر سیدھی دل پہ لگتی ہے......!!!

Yousaf_____BaLoch
 

اج ایک لڑکی نے یہ کہہ کر ریجکٹ
کر دیا
تم جتنے کیوٹ ہو تمہارا بہت جگہ چکر ہوگا
🙈🙆😁😂😂😂