تمہیں چاہنے سے بہتر تھا ¡¡¡
ہم خودکشی کر لیتے
آج تک اس بات کی سمجھ نہیں آی کے لوگ "سر" کی ہی قسم کیوں کھاتے ہیں "مس "کی بھی تو کھا سکتے ہیں ۔!!
😂😅😀😆
مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣
آپ کو پتا ہے آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بیہوش کیا جاتا ہے ؟
تا کہ وہ سیکھ نہ لیں آپریشن کیسے کیا جاتا ہے .!!
😂😀😄
بابا جی کھتے ھیں 😂😙
ڈون کا انتظار تو گیارہ کالج کی لڑکیاں کرتی ھیں
پر ڈون کا آنا مشکل نھیں بلکہ نا ممکن ھے
کوینکہ ڈون میٹرک میں فیل ہوا ھے 😂
قـاتل کو تـاحیـات یـہ ثـواب ملـے گا
مارا تو پھر گھسیٹ کے چھاؤں میں رکھ گیا
💔💔
سونے کے برتن میں زہر کھلائیں،
جینا کسی پہ بوجھ کر دیں،
اپنی کڑواہٹ کسی اور کی رگوں میں انڈیل دیں اور پھر کہیں کہ محبت ہے
ایسا تو نہیں ہوتا نا💔
لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
🤭🙈 😂😂😋😋
قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail
😁😁
لڑکیاں ذرا بچ کے 🔥
میں یوٹیوب سے لڑکی پھنسانے کے طریقے دیکھ کے
آیا ہوں🙄😒🙈
کاش مجھے بھی کوئی کہتی😐
جیجو بات کریں نا آپی بہت پریشان ہے
🙊🙈😁😂
باپ: یہ میرا بیٹا ہے
ماں: نہیں یہ میرا بیٹا ہے
اور بیٹا: یس بےبی میں صرف تمھارا ہوں😁😁😁😁😁
یہ جو شخص لگتا ہے پھول سا، اِسے کچھ نہ ہو
مجھے کچھ بھی ہو مگر اے خدا، اِسے کچھ نہ ہو
یہ دیا جلایا ہے میں نے یار کے نام پر
تجھے پہلے کہتا ہوں اے ہوا، اِسے کچھ نہ ہو
ا
اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی کہ
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کہ محبت نہیں تھکاتی جس کو چاہا جائے اس کی بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے۔😔💔🥺🥀
مکر گئے ہو نا چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے 💔
🔥
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں
ﺣﺎﺩﺛﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﮮ ﮨﯿﮟ ﮔِﺮﺍﮞ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﮕﺮ
ﻣﺮﺣﻠﮧ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﮔﯿﺎ 🖤
لوگوں میں بھی دیمک کی صلاحيت ہوتی ہے___
کھا جاتے ہیں دوسروں کو
💔🔥
میرا دل کرتا ہے کہ میں اس کے گلے لگ کر جی بھر کر رؤں
اتنا کہ جب وہ مجھے خود سے جدا کرنے لگے تو میرا مردہ وجود اسکی بانہوں میں جھول جائے....💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain