تم آستین کی بات کرتے ہو___💔
ہم نے دل میں ناگ پالا تھا__😔
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
😉😉🤣🤣🤣🤣
بچپن میں ہم سب جہانگیر ترین تھے۔
کچن سے چینی چوری کرکے کھا جاتے تھے۔
😎
جانتے ہو لڑکیوں کی امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں😔😑
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے 😁😠😞
😂

جو بوسہ ہاتھ کا بھی عید پر عطا نہ کرے
کسی کا ایسا صنم ہو کبھی خدا نہ کرے❤ 😐😒😒
ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ
ﺗُﺠﮭﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ
ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﺎ ﺧﻤﺎﺭ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﮭﻮﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﺮﺗﮯ
اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے ❤🌹
#احمد_فراز
ہمیں تو اور بھی دُکھ تھے، مگر تمہارے بعد
لگا، نصیب کی سب ٹھوکریں تمام ہوئیں
ایک آنٹی یہ کہتے کہتے رو پڑی کہ، مرد لوگ، بس چلائیں، ٹرک چلائیں، جہاز اڑائیں، ٹرین چلائیں اور ہم صرف زبان بھی نہ چلائیں 😒😒🙄
+
سردار:👳بہت دیر سے اپنی خوبصورت👰
منگیتر کو دیکھ رہا تھا
لڑکی:👧شرما🙈کر بولی: کیا دیکھ رہے ہو
.
سردار:👳 میں سوچ رہا تھا کہ اگر تم میری امّی ہوتی تو
میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا
😂😂😂
🥀
غالب... ہماری بھی ساس ہوتی.
ہمیں بھی عید ی کی آس ہوتی 😕😓

تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کے پاس
بےشک
پر وہ جو بنارہے تھے وہ بہانے عجیب تھے
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ،
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،
-" اُن خوابوں کو میں سمجھاؤں گی کیا
جن خوابوں میں تو میرے آتا رہا_" 🙂💔
شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝😜
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے✋✋😂😂
کاش کوئى مجھے بھی کہتا 😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
ہائے میرے نکے نکے سپنے....�
لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇
کچھ لڑکیاں روتی ہوئ اتنی کیوٹ لگتی ہیں🙈
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے🙈🙊🙈😜😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain