Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

آج میری چائے میں مکھی گر گئ😔
میں نے اسے خوب نہلا نہلا کر...
چمچ کے ساتھ گھوما گھوما کر باہر نکال دی
اور چائے جاکر پھپو کی بیٹی کو دے دی... 🌚😂

Yousaf_____BaLoch
 

ویسے اگر ہیر رانجھا، آجکل کے دور میں ہوتے ۔😛
تو رانجھے نےایزی لوڑ کے چکروں میں اپنی😜
بھینسیں بیچ دینی تھی۔😅😅😅

Yousaf_____BaLoch
 

سنو
ہم اتوارکو مل کےمشین لگایاکریں گے🥰
اب تو مان جاو😒😁🙈

Yousaf_____BaLoch
 

/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانو مانو بچا لو
آطا ماجی سٹکلی 🗡😂🤣😂

Yousaf_____BaLoch
 

عورتیں 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی
لیکن بیٹھیں گی نئی کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😁😂🤣

Yousaf_____BaLoch
 

کل ايک شادی ميں بارات کافی ليٹ ہو گٸ
ميں دلھن کے باپ کے آگے پيچھے گھومتا رہا کہ شايد کہے
بيٹا ہماری عزت رکھہ لو😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

فقیر نے پیسے مانگے
میں نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو
شام کو 600 لینا کہندا
توں میرے نال چل شامی 2000 لویں😂😂😛😛😛😜😜😜

Yousaf_____BaLoch
 

جيڪڏهن توهان فرشته به ٿي وڄو ته بہ دنيا م
توھان کي خراب چوڻ وارا موجود ھوندا_____!!
🙏🙏

Yousaf_____BaLoch
 

ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺷﺎﺩﯾﺎﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ،
ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﺑﺎﮰ ﮔﯽ😍
ﺍﯾﮏ ﭘﺎٶﮞ😘
ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭨﯽ ﺑﻨﺎﮰ ﮔﯽ.😅

Yousaf_____BaLoch
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ

Yousaf_____BaLoch
 

جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتیں😒😒
وہ مجھے کال کر کہ ڈانٹ سکتی ہیں 😂😌

Yousaf_____BaLoch
 

کل ہوٹل میں اک لڑکی میرے پاس آئی اور بولی آپ سنگل ہو؟
میں خوشی سے بولا
جی
وہ میرے ساتھ والی کُرسی اٹھا کر لے گئی🥺😭😥😥
🤣

Yousaf_____BaLoch
 

اج کل کے بچے
میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم
اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄
تو دو کلومیٹر گھوم کر
دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🏻

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂😁😋

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ نہیں بس گلی میں سے گائے🐂 کی آوازیں آ رہی ہیں🤔
سوچا آپ سب کو بھی بتا دوں😜

Yousaf_____BaLoch
 

معیار گرا چکے ہم اپنا
تجھے درجہء اول دیتے دیتے
🖤

Yousaf_____BaLoch
 

سچّی مُحبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ھوتے ہیں۔کیا ہماری مُحبتیں ادھوری رہنا ضروری ھوتی ہیں؟ اپنی مُحبت کو حلال رکھنے کے لٸیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑتا ھے۔ کیوں کرتے ہیں لوگ ایسا۔ ہمیں اپنا عادی بنا کے بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ اپنی مُحبت کو پانے کے لیئے نماز، دعاٶں اور تہجد تک پہنچ جاتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں مُحبت نصیب نہیں ھوتی۔ شاید ہماری قسمت ھی خراب ھے اور ہمارے بخت سیاہ ہیں۔ تب ھی ہمیں مُحبت راس نہیں آتی۔۔۔!🔥

Yousaf_____BaLoch
 

اگر بات انا پر آجائے تو مرد گہری محبت بھی چھوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔💔

Yousaf_____BaLoch
 

فلموں اور ڈراموں میں جذباتی سین دیکھ کر آنسو بہانے والے
نا جانے کتنے آنسو اور لوگوں کو دے چکے ہوتے ہیں۔
اپنی نظر میں وہ بڑے نازک اندام اور درد دل رکھنے والے احباب اندر سے پتھر ہوتے ہیں ۔ یزیدی ٹولے کے رکن اور منافق ترین۔۔۔۔۔۔🥺

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ لوگ محبت کے دعویدار بن کر ہماری زندگی میں اس وقت آتے ہیں جب ہم مکمل ٹوٹ چکے ہوتے ہیں اور جاتے جاتے وہی لوگ ہمارے وجود کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیتے ہیں ...