آدھی رات 🌃 ہے غالب وہاں کوٸی نہیں ہوگا✔️
آٶ ان کا لیلا 🐑 اٹھا لاتے ہیں 🙈🤣🙆
پھول کھلتے بہت دیکھے😍
ہاۓ اس شخص کی ہنسی لیکن ❣️
🌏🌎دنیا کے سب سائنسدانو نے خودکشی کرلی
جب اک پاکستانی نے بتایا کہ خالی کینچی ✂چلانے سے گھر مے لرائ ہو تی ہے😂😂😂
یا الّلہ مجھے 😊
ایمان دے ، مسکان دے ، شفا دے ، کائنات دے 😍
😂 سب بولو آمین😂
کوئی خان صاحب کو بتائے کہ پنشن اور چیز ہوتی ہے کرپشن اور چیز ہوتی ہے۔ آپ نے کرپشن ختم کرنی تھی۔
😀🤣🤣🙏🏽🙏🏽🤣🤣😄
اگر میں پسند ہوں تو سیدھا بول دو..♥️😍🙈
یوں ایمبولینس 🚑 کی طرح ہر پوسٹ پر واو واو🚨🚨 کرنے سے کچھ نہیں ہونا.😂😒😂
لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں
کیونکہ پیسے بھی مل جاتے ہیں
اور بچوں کی چیزیں بھی لے کر
کھا جاتی ہیں 😂
میں اسلئے لوو میریج کرنا چاہتا ہوں
کل کو بچے یہ نہ کہیں
"پاپا سے ایک لڑکی سیٹ نہیں ہوئی"
😔😂😂👊
#
بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫
پڑوسن : آپ کی بہو کیسی ہے؟ 💃
ساس : بہت محنتی ہے. اتنی گرمی میں بھی
دن رات لگی رہتی ہے 👻
کینڈی کرس کے 452 لیول پرپہنچ گئی ہے🤖
واٹس ایپ پر25 گروپ چلاتی ہے 🙀
فیس بک پر پانچ ہزار فرینڈز اوردس ہزار
فالوورز ہیں 🕺
16 گروپس کی ایڈمن ہے 🧟♀️
سوچ رہی ہوں کہ روز صبح دودھ میں بھگو کر
بادام دینے لگو تو اور ترقی کرے گی 😎
پڑوسن بیہوش 🙏
*جج'تم نے آفیسر کی جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تیلی کیوں رکھے۔۔؟؟*
*پپو؛ اس نے ہی کھا تھا ،*
*ضمانت کرونی ہے تو پہلے جیب گرم کرو😂😂
تم وہی ہو نہ 😳
جو املی کھا کے شاپر چاٹتی تھی😂😂
آجکل بچے اسکول سے نکلتے ہی ہینڈ فری لگا لیتے ہیں🎧
ایک ہم تھے کہ پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک جاتے تھے😂😂✌
امریکہ کے دو سائنسدانوں نے
اس وقت خودکشی کر لی
جب انہیں پتہ چلا کہ
پاکستان میں چپل الٹی پڑی ہو تو گھر میں لڑائی ہو جاتی ہے 😄😄
،،اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتیں۔۔۔؟😜
لڑکی:ہیلو!کنٹرول ٹاور۔۔۔دس از فلائیٹ365۔۔۔ہمیں ایک پرابلم ہے 😲
کنٹرول ٹاور:کیا پرابلم ہے بتائیے؟
لڑکی: کچھ نہیں😒👇
کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے پرابلم
لڑکی :ناں، رہنے دیجئیے😒
کنٹرول ٹاور :پلیز بتائیے
لڑکی :کچھ نہیں، آئی ایم فائن،آپ نہیں سمجھ سکتے 😒 👇👇
کنٹرول ٹاور :ارے بولئیے کیا پرابلم ہے؟
لڑکی :بس اکیلا رہنے دو مجھے 😢
کنٹرول ٹاور :ارے میڈم 200 مسافر ہیں اس جہاز میں 😡 👇👇
لڑکی :ہاں میری تو کوئی پرواہ ہی نہیں ان دو سو کی ہے پرواہ، بس ۔۔۔۔۔مجھے بات ہی نہیں کرنی bye ۔۔۔۔😂 😂 😂
جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر . مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے.💔💔😥😥
ھمارے بعد ہی ھمارے تزکرے ھوں گے
ھمارے بعد ہی محسوس اِک کمی ھو گی۔
آخر بچھڑ ہی گیا وہ شخص مجھ سے 💔💔
بڑے دنوں سے سازشوں کی ہوا چل رہی تھی💔💔
میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پر ہنسنے والوں،،
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں
وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا..!
ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں..!❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain