چند لمحوں کی رفاقت ھی غنیمت سمجھو
چند لمحوں میں کچھ شیرازہ بکھر جاے گا
اپنی یادوں کو سمٹیں گے بچھڑنے والے
پھر کیا خبر کون کدھر جاے گا
بس یادیں ھی رہ جاہیں گی جن کا زھر
😢😢💔سانسوں سے رگ و پے میں اتر جاے گا
رونا مقدر نھی ھوتا ذندگی میں۔۔
کچھ لوگ ستم ڈھاتے ھے مسکراہٹوں پر۔۔
💔😢😭👈
اجڑے ہوئے گھر کا میں __ وہ دَر ہوں محسن
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا-
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیئے گئے
وہ مثل ِ صبا پھرتا تھا اُس شہر میں،جس میں
ہم ریت پہ لکھے ہوئے ناموں کی طرح تھے!!!!
•°_______✨🌸🥀"
ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ
جانا ممکن نہیں ہوتا کئی بار ہم بکھر بھی
جاتے ہیں🔥🥀
پہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہوگا
♥
مرشد جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا🙂
سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گا
قدر کرو اپنی بیویوں کی ۔ایک سوٹ پسند کرنے کے لیے۔ایک دکان کو تہس نہس کر دیتی ہیں۔اور اس نے اپ کو پسند کیا ہے 😋😁
شوہر بیوی کو فون پر کمپیوٹر چلانے کے متعلق سے ہدایت دے رہا تھا
شوہر: ماۓ کمپیوٹر پر رائٹ کلک کرو
بیوی: کر دیا
شوہر: فولڈر کھولا؟
بیوی: ہاں
شوہر: اب اوپر کیا دکھ رہا ہے
بیوی: پنکھا
شوہر: پھر لٹک جا😡😠😠😒😒😁
لڑکی جہاز تے پہلی وار سوار ہون لگی
تے سیڑھیاں تے قدم رکھیا سی
ایرہوسٹس نے آکھیا : Wait PLzz
لڑکی فورن بولی۔ جی 45 کلو اے حد ہے یار😒😒 🙄😑😁😲
سنا ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو دینا پڑتا ہے, زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتی ہے, اور کہتی ہے میرے ابو نے دیا ہے.. 😒😒😭😒😭
جب میک اپ سستا تھا😕
تو دلہنیں بھی رخصتی کے وقت دھاڑیں مار مار کر روتی تھیں😭
آجکل تو ہلکا سا اووں کر کے کام چلا لیتی ہیں😭🙄😁😲
Star sisters plz jhappi 50 wali😂😂
ھزاروں مجبوریاں سنائی اس نے
یہ بھی اک بہانہ تھا چھوڑنے کا💔

مجھے معلوم تھا محسن ، وہ میرا ہو نہیں سکتا
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے💔
"ایک ہی شخص کی محبت کا ارمان رہا اکثر.
وہ سب کچھ جان کر _ بھی انجان رہا اکثر"!💔

.
دشتِ ہِجراں میں نہ سایہ نہ صَدا تیرے بعد
کِتنے تنہــــــــــــا ہیں تیرے آبلہ پا تیرے بعد
تو کہ سِمٹا تو رگِ جاں کی حدوں میں سِمٹا
میں کہ بِکھـــــــرا تو سمیٹا نہ گیا تیرے بعد
✍️ محسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain