My 1st breakup was in class two. He left me for a boy who had a new pencil".)💔😒
یقین ٹوٹ گیا تو____ بحال پھر نہ ہوا
یہ وہ زوال ہے جس کو کمال پھر نہ ہوا
گو ابتدا میں تو ہم بھی بکھر بکھر سے گئے
ہاں اس کے بعد ہمیں __بھی ملال پھر نہ ہوا🍁
اگر آپ کی بیوی زیادہ کام کاج کا شکوہ کرتی ہے تو اسکی مدد کیلئے دوسری بیوی لے آئیں😉😉
#خوشگوار زندگی کیلئے مفید ٹوٹکے🤣😆

تنہا زندگی گزارنے کا تصور بھی انتہاٸی خوفناک ہے،
لیکن یہ ایک کڑوا سچ بھی ہے کہ انسان کا انجام تنہاٸی کےسوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں, ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی 🔥
جن راہوں پہ اِک عُمر تیرا ساتھ رہا تھا _
کُچھ روز سے وہ راستے سُنسان بہت ہیں
چاہتیں دیکھ کے لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں...
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں... 🥀🔥
مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀
🌾 وقتی شہد بھری باتیں کرنے والے زہر بنتے دیر نہیں لگاتے_.
ڈس ہی لیتے ہیں ۔۔۔۔🔥🥀
بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے
ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے.😢
اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا____ اپنی آنکھوں کا رنگ ..!!
حیران الگ__ پریشان الگ__سنسان الگ__ بیابان الگ ..😥!!
پہلے سب بچے سکول جاتے تھے تو ان کے پیٹ میں درد ہوتا تھا...
اب گھر کے بڑے بار بار دکان پہ دوڑ لگواتے ھیں اب ان کی ٹانگیں دکھتی ھیں😂
اوڑھ لی ہے خاموشی گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
اور تم کو پانے کی جستجو بھی نہیں کرنی
کسی روز ہم مر جائیں گئے 😭😭😭
اور تمہیں لگئے گا ہم اوف لائن ہیں 💔💔💔
حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں
ایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے
ہو بھی سکتا ہے جدائی میں سنور جاؤں میں
تھام رکھا ہے جو تُو نے تو سلامت ہے بدن
تُو اگر ہاتھ چھڑا لے تو بکھر جاؤں میں
🤨عاشق وہ نہیں ہوتا جو اپنے محبوب
کے نہ ملنے پر روۓ😢
عاشق وہ ہوتا ہے جو
اپنے محبوب کی شادی پر جاۓ دبا کےکھاۓ😛
اور اک اور پھنسا کےآۓ۔!:
😊😂😁🙉😜🙈
میں👦 نے چار سال پرانی والی کو میسج کیا😎
کیسی ہو 😶😶
ادھر سے جواب آیا! امی کی شادی ہوچکی ہے انکل آپ بھی کر لو 😂😂
😜😉
.
.
꧁༺♚♚༻꧂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain