Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

مرشد ہماری نا قدری کی گئی_
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ_💔😀

Yousaf_____BaLoch
 

بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔❤️
" تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟💔

Yousaf_____BaLoch
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

Yousaf_____BaLoch
 

اوئے سارے اپنے دانتوں کی ٹیوننگ کروا لو 😎😎😎😎
اور کسی حکیم سے پهکیوں کا بندوبست بهی کر لیں
تا کہ معدہ جوان ہو جائے
😂😂😂😂😂😂
کیونکہ وڈی عید آن آلی اے
😁😁😁😁😁😁

Yousaf_____BaLoch
 

😜😜😜سب اپنی اپنی عمر بتاہیں پتہ تو چلے کہ آپ کس کا ویٹ کر رہے ہیں
رشتے کا یا فرشتے کا😅😅😅😅😅😜😜

Yousaf_____BaLoch
 

آج وہ members ذراسامنے آئیں
جن سے میری کبھی ہیلوہاۓ نہیں ھوئی😒
دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینے 😌😂

Yousaf_____BaLoch
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

شہزادہ اٹھ گیا ہے 🙋 کوئی شہزادی جاگ رہی ہو تو ناشتہ لے ائے 😋

Yousaf_____BaLoch
 

کون کون اٹھ گیا ہے🙈
😒😊😒
دیکھنا لڑکیاں ابھی تک سو رہی ھوگی؟؟😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦⁦❤️⁩
اگر ان میں سے کوئی آپ کو مل جائے تہ اسے ضائع مت کرنا⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Good morning

Yousaf_____BaLoch
 

ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چهوڑ کر صرف مجھ سے پوچها
پیکو والی دکان کدھر ہے؟؟؟😁
اب میں کیا سمجھوں ؟ 🙈

Yousaf_____BaLoch
 

رڳو نالي جا مڙس قنڌار آھيون
اسان سنڌ تنھجا گناھگار آھيون😢

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ لوگ پوسٹ تو آدھی بھی نہیں
پڑهتے لیکن کمنٹس سارے پڑھتے ہیں
کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نہیں چل رہی..
😁😁🙈🙈🙈😂

Yousaf_____BaLoch
 

آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😛😛
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی کہندی مینو جوتی لے دے سوہنیا 😂🙈

Yousaf_____BaLoch
 

میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی 😂🙈🙈

Yousaf_____BaLoch
 

ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو صاحب
ہماری قوم کے بچے موبائل کی بیٹری زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں
کہ بیٹری کتنی چارج ہے
🤣🤣🙊

Yousaf_____BaLoch
 

ہمیشہ خاص بن کر رہو
آم بنو گے تو لوگ اچار بنا دینگے😞😞😞

Yousaf_____BaLoch
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے
ثواپ ملتا ہے کیا؟😀😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

فریج کے اوپر
والے خانے سے کرسی پر کھڑے ہو کر برف نکالنے والی لڑکیوں کو بھی لڑکا ہینڈسم چاہیے
😝😝😝
اللّہ دی شان

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکی کتنا چاہے روح افزا لسی یا لیموں پانی پی لیں لیکن اس کے کلیجے میں ٹھنڈک لون کا نیا سوٹ لے کر ای پڑتی ہے
😜😂😂😂