Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉

Yousaf_____BaLoch
 

جو لوگ بھینس کی طرح همممم همممم کرتے ہیں 😕 انہیں بچپن میں غلطی سے حفاظتی ٹیکوں کی جگہ بهینس والے ٹیکے لگ گئے تھے 😂😆😜

Yousaf_____BaLoch
 

کیا واقعی!
شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں🤔🥺
یا ہم کنواروں کا وہم ہے🙄😒

Yousaf_____BaLoch
 

دولہا : آج سے تم میری زینت ہو تبسّم ہو تمنا ہو ۔۔۔۔!!😜🤭😂🙈
دلہن شرما کر بولی : آج سے آپ میرے لئے یاسر ہو زین ہو رضوان ہو ۔۔۔۔!!
Hahahahahahahaha😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂
🔥

Yousaf_____BaLoch
 

بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

عورتوں کی گفتگو کا پانچواں گیئر:
"بہن! میرا منہ مت کھلواؤ بس
😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

میرے دانتوں میں کبھی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھنسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂

Yousaf_____BaLoch
 

وہ ملے بی تو کمرہِ امتحان میں 😁🙈
اب ہم نقل کرتے یا محبت۔۔😂🤔🙉
😜

Yousaf_____BaLoch
 

دو گھنٹے سے آن ہے
شاید بھائیوں سے بات 😡😡کرتی ہو

Yousaf_____BaLoch
 

ٹیچر ! جان کیسے نکل تھی ہے؟
پپو ! کھڑ کی سے
ٹیچر ! وہ کیسے ؟
پپو ! کل امی نے بازار سے واپس اکے دروازے کی گھنٹی بجائی
تو ابو نے آنٹی سے کہا
جان تم کھڑکی سے نکل جاو😝😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

آج کل وہ لڑکیاں بھی نخرے دیکھا رہی ہوتی ہے😏
جو بچپن میں زور سے ہنستی تھی😂
تو ناک سے غبارا نکل آتا تھا🙈
😂😝😜😂

Yousaf_____BaLoch
 

یو آر سو بیوٹی فل 😘
یورپی لڑکیاں : اووو تھینکسسس 😍
پاکستانی لڑکیاں :😱 حرام دا , کتا , کنجر 😏
جا اپنی پین نوں کہہ جا کہ 😡😠🤓

Yousaf_____BaLoch
 

بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چُپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے❤

Yousaf_____BaLoch
 

- "محبت کی کتاب میں لکھیں گے ساری کربلائیں
اور پھر تجھ کو ہم کوفہ مزاج لکھیں گے 🖤

Yousaf_____BaLoch
 

یہ بے حسی ہے یقینا" کہ یاد کر کے تجھے ،
ہماری آنکھ کے کنارے بھی تر نہیں ہوتے..!

Funny joke
Y  : 😂😂konsa chahye - 
Yousaf_____BaLoch
 

آج بھی لوگوں سے اس کا حال پوچھتا ہوں
آج بھی اسے دیکھنے کو ترستا ہوں
آج بھی ...
مگر نہیں کر سکتا تو بس اسے معاف کرنا میرے بس میں نہیں ہے
کیوں کہ اگر معاف کردیا نا تو ساری زندگی خود سے بھی نظریں ملا نہیں سکوں گا...
جانتے ہو ہر گناہ کی معافی ہے پر محبت میں شرک کی کوئی معافی نہیں ہے اور رہ گئی بات سزا کی تو وہ اسے ضرور ملے گی اس کا گناہ ہی اتنا بڑا ہے کہ اسے سزا ملنی ہی چاہیئے ...
درد ناک اور کبھی نا ختم ہونے والی سزا
ایسی سزا جو اسے اس کرب سے گزارے جس سے میں گزرا ہوں ایسی سزا جو کبھی ختم نا ہو...!!

Yousaf_____BaLoch
 

طلب عشق مٹا دی ہم نے،
اس کو روکا، نہ صدا دی ہم نے،
خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے،
راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے..!!