Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

اُس نے پاؤں کیا دَھرے ، گھر میں اُجالا بھر گیا ...
شَہر بھر میں رات ہی تھی ، پر مری مانے گا کون ...
آنکھوں دیکھا واقعہ ہے ، ایک ضِدّی دِل رُبا ...
اِس غزل پر مر مٹی تھی ، پر مری مانے گا کون ...

Yousaf_____BaLoch
 

تُو مجھ کو چھوڑ دے اور جا مگر خیال رہے
یہ لوگ مجھ سے بہت مختلف دِماغ کے ہیں.!!!!

Yousaf_____BaLoch
 

مرا ذِکر پڑھنے والے __ میرا راستہ نہ چُن لیں
سرِ ورق یہ بھی لِکھنا مُجھےمات ہو گئی تھی

Yousaf_____BaLoch
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا

Yousaf_____BaLoch
 

اداسی چیختی ہے قہقہوں میں ___!!
ہمارا درد سب سے مختلف ہے ۔۔۔۔ 🙃🖤

Yousaf_____BaLoch
 

تم نے اچھا کیا _______ تنہائی دی
کچھ نہ دیتے تو _______ گلہ رہتا

Yousaf_____BaLoch
 

پاکستان کے سب سے بڑے تین ڈائیلاگ
1کیوں نکالا مجھے
2۔میں نہیں بتاونگا
3۔آپ نے سب سے پہلے گہبرانہ نہیں ہے

Yousaf_____BaLoch
 

پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟
موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟……
نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں...
مثال :
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب
کیونکہ نقاب ہو یا پردہ سرکتا ضرور ہے
بتاؤ بھلا👉
یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی💯😏😜😋😁😂😂😂😂

Ye damadam ks ks ko yd hy🤔🤔
Y  🔥 : Ye damadam ks ks ko yd hy🤔🤔 - 
Yousaf_____BaLoch
 

وہ نازک کلائیاں بنی 👇
کسی اور کا مقدار
خریدا کرتے تہے جن کے لئے 💘
ہم چوڑیاں عید کے 😢

Yousaf_____BaLoch
 

میں چاہتا ہوں اب اسے پچھتاوا بھی ہو تو بھی میرے پاس لوٹ کے نا آئے میرے دل میں اب اس نے اپنا وہ مقام کب کا کھو دیا💔🔥

Yousaf_____BaLoch
 

صرف ایک شخص کی محبت کے لیے میں نے دنیا بھر کے ہر رشتے کو ٹھکرادیا بھیک مانگی گڑگڑایا، رویا یہاں تک کہ آنسو خشک ہو گئے ، مگر وہ پتھر مزاج نہیں پگھلی اور میں ہی پتھر کا بن گیا ، اب محبت کا احساس نہیں دل مردہ ہے جسم زندہ ہے بس اس کے مرنے کی دیر ہے ، پھر یہ کھیل ختم شد۔۔!!!💔🔥

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ لوگ تبدیل نہیں ہوتے....
بس ان کے منہ پر چڑھا ہوا وہ ماسک
جو انھوں نے آپ کو “حاصل”کرنے کے لئے چڑھایا ہوتا ہے
وہ نیچے گر جاتا ہے

Yousaf_____BaLoch
 

روز ہی شادیاں ہو رہی ہیں😢
مہندیاں لگ رہی ہیں😩
اور اِک میں ہوں
جس کی ''یَسّو پنجو" میں بھی ڈولی نہیں آتی 😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

بعض لوگ پوسٹ پڑھیں یا نہ پڑھیں کمینٹ ضرور پڑھتے ہیں
کہ کہی کوئی سیٹنگ تو نہیں چل رہی 😝
😂😉😂

Yousaf_____BaLoch
 

ٹیچر ! جان کیسے نکل تھی ہے؟
پپو ! کھڑ کی سے
ٹیچر ! وہ کیسے ؟
پپو ! کل امی نے بازار سے واپس اکے دروازے کی گھنٹی بجائی
تو ابو نے آنٹی سے کہا
جان تم کھڑکی سے نکل جاو😝😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

آج کل وہ لڑکیاں بھی نخرے دیکھا رہی ہوتی ہے😏
جو بچپن میں زور سے ہنستی تھی😂
تو ناک سے غبارا نکل آتا تھا🙈
😂😝😜😂

Yousaf_____BaLoch
 

5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
😂😃😄😝🤪

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکیاں تو خدا کی رحمت ہوتی ہیں
اور میں چاہتا ہوں میری پوسٹ پر رحمت ہی رحمت ہو😜😜

Yousaf_____BaLoch
 

استاد : بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
شاگرد : سر ! بیوی کو آپ فارسی تو کیا کسی بھی زبان میں کچھ نہیں کہہ سکتے ۔
😂😁