موبایل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ھی افسوس ھوتا ھے 😂😂
توڑا صبر کرتا لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا 😂😂😂
It's Mr...
میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والے
😍😜
جا تیری پھوپھو تیری ساس ہو🙈🙈
😂😂😝😜
تم سے بات کیے بغیر قرار نہ تھا
ایک ایسا بھی دور گزرا ہے💯
فضول، بور، بيچسي، ذليل زندگي ھئي!
مگر او سانورا پرين! چڱي نہ خودڪشي ھئي!!!!!!
میں نے سنا ہے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکچ لگاتی ہیں 😒🙉😂😂
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣😂😜
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅
امی : سر پر دوپٹہ لو شیطان ساتھ بیٹھ کے کھانا کھا رہا ہے۔۔
میں : 😢کھانے دیں اسکو بھی تو پتہ چلے ٹینڈوں کا ذائقہ۔😢😢
🙉😂😁
میرا کسی لڑکی سے لڑنے کو ❤ کررہا ہے🙄😛
لڑائی ایسی ہو کہ بات واٹس ایپ تک چلی جائے😄😃😋🙈🙈
😷😨😨
وہ اب میری کال بھی نہیں اٹھاتا 😭😢😏
جس کے پاس فون بھی میرے پیسوں کا ہے🤐
"پرانے پاکستان میں"
اورنج لائن، گرین لائن، میٹرو لائن
اور "نئے پاکستان میں"
آٹا لائن، چینی لائن، لنگر لائن اور اب پیٹرول لائن😂😂
میری عنگلش بہت قمزور ہے
مجھے قیا قرنا چاہیے........ 🙄 😳😭
نا کال آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔نا میسج آتا ہے 😋😋
کہی میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا 😢😢
نا کال آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔نا میسج آتا ہے 😋😋
کہی میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا 😢😢
کلفیاں لےلو کلفیاں
🍡🍦🍡🍦🍡🍦🍡
ٹونونو ٹونونونو ٹونونونونو😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😅😂



جب بھی ملتی ہے، روٹھ جاتی ہے
میرے منانے کا ___اُسکو نشہ سا ہے_💙
یہ قیام کیسا ہے راہ میں
ترے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چھبے نہیں
تیرے سب ارادے بدل گئے....!❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain