*ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی*
*پھر اس نے غیروں کی ضمانت پر ہمیں رہا کر دیا*
*****

کرونا کے مریض اتارو کراچی میں
امداد کا مال اتارو لاہور میں
وہ پاکستان کا قانون
*اب تو آنکھوں میں سماتی نہیں صورت کوئی*
*غور سے میں نے تجھے کاش نہ دیکھا ہوتا۔*
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
لوگ نہیں بھولتے بنتِ حوا کا ماضی ۔۔۔۔
مرد فقط اک غسل سے پاک ہوجاتا ہے
Reality
شاید بہت برا ھو چکا ھوں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
ھر کوئی تعلق توڑ رہا ھے مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
کاش تم راستے میں مل جاؤ
مجھے منہ پھیر کے گزرنا ہے
(جون ایلیا)
اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔💔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.
وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
اچھا موقع ہے ......... سدھر جاتے ہیں۔۔۔!
ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
نہیں ہے رابطہ پھر بھی وہ صدقہ دیتی ہے
اسے پتہ ہے میں اکثر __ سفر میں رہتا ہوں🌹✌
دو چار دن ہی مجھ کو میسر ہوا تھا وہ
دو چار دن میں اس نے محبت کمال دی
اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!! 💔


بچھڑنا آسان نہ تھا-؛
میں سچ میں رو پڑا تھا!!
💔💔
اب یہ افواہ کون اڑا رہا ہے کہ آندھی چلنے سے
لڑکیوں کی عقل اڑ جاتی ہے🤔🤔😉😂😄
لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏
شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے 😛🙈 اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے 😂😜🤣😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain