*ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😜 تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ 🙊😜*
😜😂🤣😘🤪😍😛😅😝😋
میں نے گوگل سے پوچھا ایک عورت کیا چاھتی ھے 🙈 آج ساتواں دن ھے گوگل خاموش ہونے کا نام نہیں لے رہا
😂🙈😝🤪😜😅🤣😘😛😋

*ضروری نہیـں کہ کوئی تھک جائے تو ھار بھی جائے گا ... تھکتے ھم دوسروں کے غلط رویوں سے ھیــــں ... اور ھارتے اپنے غلط رویوں سے ھیــــں .....!!!*💞💞
*ھم ایک دوسرے سے فاصلے رکھ کر تنہا تو ھو سکتے ھیــــں مگر منفرد نہیـں ........!!!*💞💞
عمریں گزر گئی تھیں ہم کو یقیں سے بچھڑے
اور لمحہ اک گماں کا صدیوں میں بے اماں تھا
✍🏽جون ایلیاء
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو..
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں..!
"جون ایلیاء"
کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے دن بھی گزر گئےمیرے بھی دن گزر گئے
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اُس سے۔۔۔
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا۔۔۔
-ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک__❤️🔥💕
*تماشائیوں کے قہقوں____میں_____!!*
*آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں___!!*
شکل اسکی چاند جیسی تھی
مگر دل کی وہ کالی تھی
🖤
پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔😢😍
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔
زندگی جب حساب مانگے گی۔۔۔۔۔❣
تیرے وعدے اُٹھا کے لائیں گے۔۔۔۔۔❣
کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.
N
ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮬﯿﮟ------ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﭨﻮﭦ
ﮐﺮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﮔﺰﺭﮮ ﮬﻮﺋﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﭽﮫ
ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮬﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ۔۔۔
❤❤
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
تجھے چھوڑوں تو مر نہ جاؤں
کچھ اسی طرح تھے وعدے اس کے
💔😢
🌺🌹💦🌸🌸💦🌸💦🌺🌹🌸
تُو کہیں بھی رہے سر پر تیرے اِلزام تو ہے
تیرے ہاتھوں کی لکِیروں میں میرا نام تو ہے
مُجھ کو تُو اپنا بنا یا نہ بنا تیری خوشی
تُو زمانے میں میرے نام سے بدنام تو ہے
دیکھ کر لوگ مجھے نام تیرا لیتے ہیں
اس پہ میں خُوش ہوں محبت کا یہ انجام تو ہے
🌸💦🌸💦🌹🌸💦🌺🌸💦🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain