شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔💔
تُجھ کو میں بُھولے سے بھی بُھول سکوں ,نا ممکن
یہ تَعلق تو رہے گا میرے مرَ جانے تک
موت بَرحق ہے مگر آخری خواہش ہے یہ
سانس چلتی رہے میری , تَیرے آ جانے تک
جانے کہاں گئے وہ دن
کہتے تھے تیری راہ میں
نظروں کو ہم بچھائیں گے
چاہے کہیں بھی تم رہو
چاہیں گے تم کو عمر بھر
تم کو نہ بھول پائیں گے
پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے
اور پھر کہو گے رابطہ ممکن نہیں رہا
🌹🌹🌹🌹
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥
اسکے بازو تھے میرے کندھوں پر اور وہ بے نقاب تھا
کیا گزری رات یارو غضب کا خواب تھا
دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے💔💔💔💔
"یہ آنسو، یہ غم ھر پل نہیں ھوں گے ,
"یہ یادیں، یہ لمحے کم نہیں ھ
وں گے ,
"بات کر لیا کرو کچھ پل ھم سے
"قسم سے بہت یاد کرو گے تم،
جب ھم نہیں ھوں گے .

محبت ❤ موٹے شخص سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ آپکو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے😀🤓😉
بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟🤣🤣🤣🤣
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....
😁😄🤔🤔
بابا جی کہتے ہیں.....
کسی بهی میک اپ زدہ خاتون پر دل نچهاور کرنے سے پہلے اس کے پائوں پر نظر ڈال لے.🥺🥺.
ایسا نہ ہو کہ شکل کترینہ کیف جیسی اور پائوں کرس گیل جیسے ہوں....🙃😉🙂
😅😂🤣
بےشک مسکرانا صدقہ ہے😍
لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😂😁😁
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے 🔥💯
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے ....
نجانے اس پہ کیا گزری _ پلٹ کر ہی نہیں آیا ....❤️❤️
✿♚༆༆♚✿
بیوی میاں سے !
جانو! تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شاہ رخ خان فلموں میں کاجل سے کرتا ہے !!
شوہر::
وہ پیار کرنے کے دس کروڑ لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپے بھی نہيں دۓ......!!!
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜
سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃🤣🤣😂😂
یونیورسٹی میں لڑکیاں کم اور بھابھی زیادہ پڑھتی ہیں ہر منٹ کے بعد
وہ دیکھ تیری بھابھی جا رہی ہے
😂😃🤣😆😅😁😀🤭 😄🤭
🔥💫✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain