شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁😂
سردار لڑکی کے گھر رشتہ لے کر گیا...
لڑکی کے گھر والوں نے کہا کے ہماری بیٹی ابھی پڑھ رہی ہے..
سردار: کوئی بات نہیں ہم ایک گھنٹے باد آجاینگے 🤣🤣🤣
*❤وســری وینداسین*
*تــوکی یــاد نــہ اینداسین🍂*
*✍بادل جیان بـرســی وینداسین🍥*
*💧توکی یاد نہ اینداسین🍃*
*🌷جڈھن توکی یــاد اینداسین🌺*
*🍃تڏھن شاید اسان*
*ھن دنیا م ئــی نــہ ھونداسین❣*
*🌹💞*
*حصار "آنکھوں" کا ہو ... "یادوں" کا ہو ... "محبت" کا ہو ... "احساس" کا ہو ... یا دل سے نکلی ہوئی "دعا" کا ... خوش قسمت ہے وہ ... جو ایسے کسی بھی حصار میں ہے .......!!!*💞💞
*جب کوئی کسی کو ڈھونڈ رہا ہو ... تو راستے میں کوئی اور نظر نہیں آتا ......!!!*💞💞
*وہ قحط ِ اعتبارِ وفا ہے کہ_ہم بھی آج*
*یاروں کے دَم کیے ہوئے پانی سےڈرگئے.*
کبھـی کبھـار *حـق* پـر ہـونـے کـے بـاوجـود
*خـامـوش* رہنـا پـڑتـا ہـے
اسلئـے نہیـں کـہ *ہـم* ڈرتـے ہیـں
بلکـہ اس لئـے کـہ ہمیـں *رشتـے* بحـث سـے
زیـادہ *پیـارے* ہـوتـے ہیـں
اگـر *آپ* کـوشـش کـرنـے
ســے ڈرتـے ہیـں تـو *آپ*
کبھـی *کـامیـاب* نہیـں ہـونگـے
*عقـل منـد* اس وقـت تـک کچـھ نہیـں بـولـتا
جـب تـک سـب *خـامـوش* نہیـں ہـو جـاتـے
ہمیـشـہ *خـوش* رہـا کـرو،
کیـونـکـہ *پـریـشان* ہـونـے سـے کـل کـی
*مشـکل* دور نہیـں ہـو جـاتـی۔
بلکـہ آج کـا *سکـون* بھـی چـلا جـاتـا ہـے ۔۔۔
💚💚💚💚💚💚
*منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *” زندگی “ جب آپ سے کھیلتی ہے تو آپ کے ” دل “ میں کسی کی شدید ” محبت “ ڈال دیتی ہے پھر اسے ” حاصل “ اور ” لاحاصل “ سے کوئی ” غرض “ نہیں ہوتی۔*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے۔*
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
اے گرمیوں جلدی آؤ😢🙄
تاکہ وہ🙈😍
میرے گھر برف لینے آئے 😋😂
🐣🔥🐤🔥👈
ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
💔🔥
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
سر کار
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain