میں تمہارے دل میں ایسے رہتا ہوں
جیسے گڑدے میں پتھری😂
وہ لوگ خوش قسمت تھے جو عشق کو کام
سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی رکھتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آکر ہم نے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
مریں گے لوگ ہمارے سوا بھی تم پہ بہت ۔
اگر یہ جرم ہے تو اس جرم کی سزا رکہنا۔🔥
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥
القرآن - سورۃ نمبر 19 مريم - آیت نمبر 75
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قُلۡ مَنۡ كَانَ فِى الضَّلٰلَةِ فَلۡيَمۡدُدۡ لَهُ الرَّحۡمٰنُ مَدًّا ۚ حَتّٰٓى اِذَا رَاَوۡا مَا يُوۡعَدُوۡنَ اِمَّا الۡعَذَابَ وَاِمَّا السَّاعَةَ ؕ فَسَيَـعۡلَمُوۡنَ مَنۡ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّاَضۡعَفُ جُنۡدًا
ترجمہ:
” ان سے کہو جو شخص گمراہ ہوتا ہے اسے رحمان مہلت دیا کرتا ہے یہاں تک کہ ایسے لوگ وہ کچھ دیکھ لیتے ہیں جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے خواہ وہ عذاب الٰہی ہو یا قیامت کی گھڑی تب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ کس کی حالت خراب ہے اور کون سا گروہ کمزور ہے۔ “ (٧٥)
القرآن - سورۃ نمبر 78 النبإ
آیت نمبر 31
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ لِلۡمُتَّقِيۡنَ مَفَازًا ۞
ترجمہ:
یقینا اہل ِتقویٰ کے لیے کامیابی ہوگی۔5
لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں.
مثلاً
تمہارا مذہب کیا ہے؟
تم نے عبادت کی؟
تم نے روزہ رکھا؟
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہئے.
مثلاً
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے؟
کیا تم بھوکے ہو؟
کیا تمہیں کچھ چاہیے؟
القرآن - سورۃ نمبر 78 النبإ
آیت نمبر 29
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَكُلَّ شَىۡءٍ اَحۡصَيۡنٰهُ كِتٰبًا ۞
ترجمہ:
اور ہم نے تو ہرچیز کو گن گن کر لکھ رکھا ہے۔
وہ کہتا ہے کہ سوچ لینا تھا_______محبت کرنے سے پہلے..
اسے کیا پتا کہ سوچ کر سازش_______کی جاتی ہے محبت نہیں😭😭
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
سردی جانے کو تیار تھی 😌
پھر دروازے پہ کھڑی ہو کے باتیں کرنے لگ گئ 😁😜😂
سنو ! تم رد کیے گئے ہو
تو مر کیوں نہیں جاتے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ
یہ ہو سکے گا تجھ سے؟ کوئی اور بات کر!
🔥🌸
*وہ جو مرنے پر تلا ہے ۔😊*
*اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا ۔💔*
اگـر اس *دُنیـا* میـں خـوش رہنـا ہـے
تـو یـہ *بـــات* جـان لـو کـہ
*تمہــارے* رونـے سـے کسـی
کـو کـوئـی *فـرق* نہیــں پـڑتا ہــے
ہم نے چھوڑ دی فنکاریاں ورنہ سن لو حسن والو
تم جیسی حسینوں کو ہم پینسل سے بنا کر ربڑ سے مٹا دیا کرتے تھے
تب سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار یقینی ہے....!!!!
دل کے مقابل جب دیکھا وہ دماغ لگا کر بیٹھے ہیں
♥🧠
نیکــی تمہاری چھوٹـــی ہو یا بڑی
تمہارے ربـــ کو اگــر پسنـــد آجائـــے تــو
وہ دوزخ حرام کر دیتا ہــے💕❤🌿
💯✌
اس کی منزل تھی ، کہیں کوہ قاف سے آگے
۔
میں راہ میں پڑتے ، کسی گاوں کی طرح تھا ۔
خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے 💞
وہ محبت جو مجھے تیرے نام سے ہے.😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain