*کیسے کہہ دوں تھک گیا ہوں میں*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*نہ جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں*
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
ﻣﺤﺒﺖ❤ ﺧﻮﺩ ﺑﺘﺎﺗـــــــــﯽ ﮨﮯ
ﺳﺮﮐﺎﺭ______ﮐـــﮩﺎﮞ ﮐﺲ ﮐﺎ
ﭨﮭﮑﺎﻧـــﮧ ﮨﮯ
ﮐﺴﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﮨﮯ_______ﮐﺴﮯ ﺩﻝ ❤ﻣﯿﮟ
.ﺑــــــــﺴﺎﻧﺎ ﮨﮯ
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
*🍂وقت ہمارا استاد ہوتا ہے جو تکلیفوں کی فیس لیکر ہمیں تجربہ منتقل کرتا ہے . اس لیے دی گئی فیس کو بھول جائیں اور حاصل شدہ علم کو یاد رکھیں....!!!🍂*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*🥀زبان پر قابو رکھنا مشکل ضرور ھے مگر ناممکن نہیں، ضبط اور برداشت اکثر شرمندگی سے بچا لیتے ہیں، کیونکہ کئی دفعہ منہ سے نکلے الفاظ معذرت اور معافی کے باوجود شخصیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیتے ہیں.....!!!🥀*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*👈ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتا*
*اس لیے زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے.....پر انجام....*
*اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔۔۔🔥*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*🌹اللہ تعالیٰ نے جب آپ کو دو آنکھیں دی ہیں. پھر آپ لوگوں کو اپنے دونوں کانوں سے کیوں دیکھتے ھیــــں؟ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ھیــــں. اسی کے مطابق لوگوں سے برتاؤ کریں نہ کہ سنی سنائی باتوں پر یقین کر کے....!!!*🌹
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*رشتے درختوں کی مانند ھوتے ہیں. بعض اوقات هم اپنی*
*ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ھیں اور آخرکار خود کو گھنے سائے سے محروم کر دیتے هیں.*
*رشتوں کی حفاظت کریں چاهے وہ خون کے هوں یا احساس کے.*
*خوش رھئیے خوشیاں بانٹئیے.. 😊*
*کبھی کبھی انسان انسانوں اور چیزوں کے پیچھے اتنا بھاگتا ہے ... کہ پیروں کے بجائے اس کے دل پر چھالے پڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞
*خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیــــں ... کان لگا کر نہیـں ... دل لگا کر سنیں ........!!!*💞💞
*💕سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں💕*
*_💕اکثر ھم ترس جاتے ھیــــں کچھ ایسے لفظوں کو اور جملوں کو جو ھمیں جینے کا حوصلہ دیتے ھیــــں اور جن سے امید ھوتی ھے وہ اکثر بےپرواہ ہی رھتے ھیــــں💕_*
*💕یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی💕*
*_💕بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے💕_*
*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
انسان کی زندگی تین چیزوں میں الجھی ہوتی ہے، دل، دماغ اور تیسری چیز تقدیر، دل کچھ چاہتا ہے دماغ اُسے حاصل کرنے کے راستے تلاش کرتا ہے لیکن ہوتا وہی ہیں جو تقدیر چاہتی ہے.......!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
پتہ ہے سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے، سنو ناموس لہجوں کا بدل جانا، جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا، اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا...!!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور وہ انسان ہے جو دھوکہ ملنے پر بھی دوسروں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا، اپنے اندر ایسے شخص کو تلاش کیجئے جسے اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے جینا آتا ہو.....!!!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*
دل سے نکل تو جائیں گے ھم..💔💔
بہت یاد آئے گا یہ گھر پُرانا..🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain