اچھا بھلا دلہا بن کر بیٹھا تھا😍
نکاح ہو رہا تھا🙈
قبول ہے کہنے ہی والا تھا کہ اچانک ماما نے کمبل کھینچ کر جگا دیا☹😑
Good morning
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
💞"وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں..!!
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں__جی چاہتا ہے..!!💞
بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
😙😍
اب تک کسی " لڑکی " 👉کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں ۔ ۔😜😂😢
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭
وہ لڑکیاں بھی فیس بک پہ دانشور
بنی ہوٸی ہیں
جن سے ٹاٸم پوچھاجاتا تو کہتی تھی
نکی سوٸی 7 تے وڈی 2 تے😛

پوچھنا یہ تھا کہ بھاڑ میں جانے کا راستہ کس طرف ہے
وہ ایک بندے کو بھیجنا ہے اسے راستے کا نہیں پتا🤔🤔
*ہر رات کو سپنے میں نئی دلہن لا کر سامنے رکھ دیتا ہے* 😘😋🤷🏻
*یہ شیطان بھی بہت بدتمیز چیز ہے* 🙊😂😝
پیزے کے ساتھ "اچار" ہی مانگا تھا،😕
ویٹر پتا نہیں کیوں غصہ کر گیا😕😕
کہاں ہیں وہ لڑکیاں جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں تو😜😜😜
اگے سے جواب اتا ہے تو میری ماں نہ بن🤣🤣🤣🤣
سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتی😜
کہ شی شی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😂😂😳
👉😜😜👌👌😎😎🔥🔥😂
لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں #کس سے
رخصتی کے وقت دلہن رو رہی تھی
#دولہا : کیا ہوا
#دلہن : میں نے فرنٹ سیٹ پہ بیٹھنا ہے 😁😁😁
آج کل کے عاشقوں کو یہ بھی یاد نہیں ہوتا!
کے وہ کون سی والی کے غم میں پریشان ہیں 😂😂😂😂🤣🤣
جو لڑکی شادی سے پہلے کسی کا دل نہیں توڑتی.
وہ شادی کے بعد اپنی سم ضرور توڑتی ہے.🙊😂😂😂😂😂😂
*کیا میں واقعی آپکو پسند نہیں* 😥😔🤷🏻♂
*تو یہ لیں 🔪 چاقو اور اپنی آنکھیں نکال لیں* 😆🙈🤣
ﺧﻔﯿﮧ ﺯﺭﺍﺋﻊ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﯿﺎ ﺳﻮﭦ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﻧﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺩ ﭼﺮﺱ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
☺😂😂
مجھے #ایک ایسی #دعا چائیے ❤
جو #17یا18 سال #کی ہو🙈😂😜
اگر لڑکی کا بوائے فرینڈ پہلے سے ہو تو پھر بھی ہمت رکھو ۔۔ 😂
کیونکہ گول کیپر کے ہوتے ہوئے بھی گول ہو جاتا ہے 🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain