Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

تہجد کے وقت ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی...
میں نے پوچھا میڈم یہ کون سا ٹائم ہے
کہنے لگی قبولیت کا وقت ہے😍قبول کیجئے...🤣
#خواب👉😴

Yousaf_____BaLoch
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍🙈
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛😻😻🙈
......
شادی کے بعد🙊🙊🙉🙉
.......
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😂🤣🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

وہ ہم نے 3 بچوں کے نام سوچ لئے تھے،چوتھے بچے کے نام پر لڑائی ہوئی اور اس نے بلاک کر دیا۔
🙆🏻♂️🤣😂😜😁

Yousaf_____BaLoch
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکیاں چکن بناتے ہوئے
آدھی مرغی خود کھا جاتی ہیں
اور الزام مرغی والے پر لگا دیتی ہیں
امی لگتا ہے مرغی کی ایک ٹانگ قصائی نے اپنے پاس ہی رکھ لی ہے😅😅😅😅

Yousaf_____BaLoch
 

جب عورت حسین ہو اور مرد کے پاس بٹوا موٹا ہوو تو سچا پیار ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔😂😝😝

Yousaf_____BaLoch
 

پاکستان کا پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے،
ہر دو منٹ بعد۔۔!
اُشتاد جی پانی پی آواں😂😂
#

Yousaf_____BaLoch
 

شادی اسی سے کروں گا جو چھپکلی کو دم سے پکڑ
کے اس کی چیخیں نکلوا دے😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

شادی کے بعد میں اور میرے بچوں کی اماں ایک ہی کپ میں چائے پیا کریں گے تاکہ انہیں ذیادہ برتن نی دھونے پڑیں
😂

Yousaf_____BaLoch
 

پاکستان واحد ملک ہے جہاں آپ اگر جہاز بهی بیچنے بیٹھ جائیں تو چار پانچ لوگ اس کا ریٹ ضرور پوچهیں گے چاہے جیب میں ٹکا بهی نہ ہو😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

پاکستان میں ریموٹ بیٹری سے دو مہینے
اور تھپڑ سے پانچ ماہ چلتا ہے😁

Yousaf_____BaLoch
 

بیوی: میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر:ٹھیک ہے
بیوی: کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر: نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں
😂😊🥰😍😀😆😁

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکی👩:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر🕵 :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے__😐😐
لڑکی کس ٹائم ؟🤔
ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے😅😅
😄😄

Yousaf_____BaLoch
 

باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔😂

Yousaf_____BaLoch
 

ڈاکٹر :رات کو ٹینشن کے ساتھ ہرگز نہیں سونا چاہیے
مریض :تو کیا میکے بھیج دیں😂

Yousaf_____BaLoch
 

کس کس نے بچپن میں فریج کو دھیرے دھیرے بند کر کے یہ
جاننے کی کوشش کی ہے کہ فریج کی لائٹ کب بند ہوتی ہے؟؟؟,😛😛
Mine ✋🙈 😂

Yousaf_____BaLoch
 

ایک اسپیلنگ مسٹک کی وجہ سے؟؟؟؟
ایک کتاب کی دس لاکھ کاپـــیاں دو دن میں ہی بک گئی! !!!!!
در اصـــل یہ غلـــطی اس کتاب کے عــنوان میں تھی ''''''
کـتاب کا نام تھا '''''
" *ایک آئیڈیا جو آپ کی LIFE بدل دے* "
اور غلـــطی سے ہو گیا - *ایک آئیڈیا جو آپ کی WIFE بدل دے* ؟
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

آج میں نے بہت بڑا ریسرچ کیا ہے 😎
ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں 🚶
پر چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی😜😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

ہم نے تبدیلی کا وائیرس برداشت کیا کرونا کیا چیز ہے
بس تم نے گھبرانا نہیں
عمران خان😂

Yousaf_____BaLoch
 

سر میں درد ہو رہا ہے😓
کوئ پینڈول کے منہ والی لڑکی کمینٹ ہی کر دے😁🤦♂️