ڈاکٹر: آپ کے شوہر کا مکمل چیک اپ کیا ہے،
مجھے وہ ٹھیک نہیں لگ رہے۔
مریض کی بیگم: مجھے تو وہ کبھی بھی ٹھیک نہیں لگے،
بچوں کی خاطر گذارہ کر رہی ہوں 🤭🤣🤣
ہم جب سکول جاتے تھے تو
ٹیچر کو دیکھ کر ہی ڈر جاتے تھے اور
آجکل کے بچے میڈیم کو مشورہ دیتے ہیں میڈیم آپ پہ بلیک کلر بہت سوٹ کرتا 😂😂😜







میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
لڑکا : بات سنو
لڑکی : کھانے کے وقت بات نہیں کرتے
کھانا کھانے کے بعد۔
لڑکی : ہاں اب بولو۔
لڑکا : تمہاری پلیٹ میں مکھی تھی 😂😜😴
😂😛😝😜😝😛😂
😜😜😜😜😜😜😜
لڑکا (رومانٹک آنداز میں ):جان دیکھو,میں تمہاری زلفوں کے لیئے کیا لایا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔?
لڑکی :شو شویٹ ۔۔۔۔!!
کیا لاے ۔۔۔۔۔۔?😍
لڑکا :جوں نکالنے والی کنگھی۔۔۔۔۔۔۔! !
😂👰👰👰👰👰😂

ﺧﻔﯿﮧ ﺯﺭﺍﺋﻊ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﯿﺎ ﺳﻮﭦ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﻧﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺩ ﭼﺮﺱ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
☺😂
😆😊وہ پوچھنا یہ تھا
کہ ہوائی جہاز میں ہارن ہوتا ہے
کہ نہیں😁😅
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو😀
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😝
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی۔😂😂😂
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے، جبکہ ناکام مرد کے پیچھے ایک سے زیادہ عورتوں کا ہاتھ ہوتا ہے😂😂😂
سب سے بڑا دکھ
جب آپ گھر میں دال سبزی کھا کر پیٹ فل کر لیں
اور محلے سے بریانی وغیرہ آ جائے
😐😑😓😏
خود_کشی کا نیا راستہ اپناؤں گا😢💔
میں تجھے چھوڑ کر چائنہ چلا جاؤں گا🙊😛
آج پھر تعویذ جعلی نکل آیا
محبوب قدموں کی بجاۓ
گلے پڑ گیا😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain