#آجکل ان لڑکیوں نے بھی
اپنا نام گڑیا،، شہزادی اور پری رکھا ہوا ہے
جنکے بیٹھنے سے چارپائی بھی ڈھیلی ہو جاتی ہے۔💃
🥵🙄🙈🤔
میں نے اسکو دل♥️ دے دیا😁
حالانکہ ضرورت اسکو دماغ🧠 کی تھی🤣
💔🥺🙈
پاکستانی شادیوں کی اقسام۔
1: پسند والی شادی😍
2: ارینج والی شادی😌
3: "جہاں آپ کو ٹھیک لگے" والی شادی😝
4: "ہماری عزت کا سوال ھے" والی شادی🙄
5: "تمہاری عمر نکلتی جا رہی ھے" والی شادی😏
6: "مرنے سے پہلے پوتے/پوتی کی شادی دیکھنا چاہتا/چاہتی ہوں" والی شادی🙁
آپ۔ نے اس۔ میں۔ کونسی۔ والی کرنی ہے۔ 😕😬
😂😂
دمادم کے سمندر میں بعض مرد حضرات جال تو مچھلی🐟 پہ پھینکتے ہیں
مگر ہاتھ میں ڈڈو🐸 آ جاتا ہے😜
لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏
*ایک وقت تھا چڑیل کہنے سے*
*لڑکیاں چڑتیں تھیں😕*
*اب شرما کے کہتی ہیں سچی😂😆😂😁😁🤭🤭🤭
امی :یہ جوتے کتنے کے ہیں
دوکاندار:پچیس سو کے
امی: پچھلی دوکان والا تو پندرہ سو میں دے رہا تھا۔🙄🙄
میں: پچھلی دوکان میں تو ہم گئے ہی نہیں😐
(چماٹ)😂😥
ڈاکٹر :رات کو ٹینشن کے ساتھ ہرگز نہیں سونا چاہیے
مریض :تو کیا میکے بھیج دیں😂😂
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍
اس نے پوچھا کیا پسند ہے😜
میں نے کہا تمہاری بالوں والی پونی
😁😝
قسم سے اتنی #خوشی ہوتی ہے❤
جب #امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی #بیوی کو دکھانا😂🤣
وہ #پوچھنا تها کہ
کیا #مچھلیوں والے #جال سے جانو #پهنس سکتی ہے.
🤣🤣🤣🤣😉
نائن پائپ پائپ پور پور پائپ پور پائپ پور پوٹی پائپ
لڑکی : یہ کیا بکواس ہے؟
پٹھان : یہ ہمارا موبائل نمبر!! 😜😂😀
ٹریفک پولیس: میڈم میں نے اشارہ کیا آپ رکی کیوں نہیں ؟😕
میں سمجھی آپ چھیڑ رہے ہیں 😑
امی : شادی کونسے ہال میں کرو گے
میں : امی ہر حال میں 🙊 😅😝 😂
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں بینکوں کے بعد شلوار والی جیب کو پیسے رکھنے کے لئے محفوظ جگہ مانا جاتا ہے.
🤣😝😎
گھبرانا نہیں ۔۔۔۔ہمارے وزیر اعظم نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا،، سب سے پہلے نچلا طبقہ اوپر اٹھانا ھے،،
😎😃😂
بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜
وہ جی پوچھنا یہ تھا ____🤔
اگر خواب میں شادی ہوجائے تو صبح اٹھ کر
ولیمہ بھی کروانا پڑے گا یا نہیں 😜😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain