اکثر مجھے لوگ کہتے ہیں کہ تمیز سے بات کرو تمیز سے بات کرو....😐
پر مجھے یہ بات اج تک سمجھ نہیں ائی 🤔کہ
یہ تمیز کون ہے😒 اور میں اس سے😾 کیوں بات کروں.....🙄
نہر کے ٹھنڈے پانی🌊 میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے🍴🍶 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے
😆😆😆🤣🤣🤣.


سب سے بڑی فسادن وہ آنٹی ہوتی ہے
جو جاتے ہوئے تین بہن بھائیوں کو ہزار کا نوٹ تھما جاتی ہے
کہ تقسیم کر لینا 😕😾😏

لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے 🍎👌😍
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے👈🍉🍍🍇🥭🍎🤔😭
لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے 🍎👌😍
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے👈🍉🍍🍇🥭🍎🤔😭
میں : آئی لو یو😍
لڑکی : شکل دیکھی ہے اپنی😢
میں : شکل اچھی ہوتی تو تمھیں تھوڑی پرپوز کرتا🤣😛
میں : آئی لو یو😍
لڑکی : شکل دیکھی ہے اپنی😢
میں : شکل اچھی ہوتی تو تمھیں تھوڑی پرپوز کرتا🤣😛
شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله
ایک بار پھر میرا رشتہ ہوگیا تھا بارات لے کر جانے لگا 😍🥰
امی ٹھنڈا پانی ڈال کے بولی 12بج گے گندی اولاد ابھی تک سو رہی😒🙄🥴
موٹی لڑکیوں کی زندگی آسان ہوتی ہے ورنہ پتلی لڑکیوں کی تو ساری زندگی قمیضوں میں فٹنگ کی سلائیاں لگاتے لگاتے گزر جاتی ہے ۔ 🌚😂
میں نے ایک آنٹی سے پوچھا آنٹی مرد کی جمع کیا ہے ۔آنٹی اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے بولی
#مردود 😂😂😂
وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں آج کل...
سو کیوٹ😍 سے شروع ہونے والی محبتیں
فٹے منہ👋 پہ ختم ہوتی ہیں...
😂😂😋😊

صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے😂
ایک ایموجی میں بتاو۔۔۔۔۔۔🤗
میں! 😛
Me 😠😑
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی❣
ایک لڑکی روز اپنہ وزن چیک کرتے تھے تو 68 کلو آتا تھا آج چشمہ لگا کر دیکھی تو 88 کلو آیا لڑکی چشمہ رکھ کر بولے
ہائے اللہ صرف چشمہ کا وزن 20 کلو😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain