Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

#آج کی #تازہ خبر 😥
آج یوم واشنگ مشین عزت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
😂😂😂
Right Girls????

Yousaf_____BaLoch
 

ایک وقت تھا ہم استاد کی آواز سے بھی ڈر جاتےتھے
آج کل کےبچے میڈم کو بھی مشورہ دیتے ہیں۔۔
میڈم آپ پر بلیک کلر بہت سوٹ کرتا ہے😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

میری عنگلش ضیادہ آچھی نہی لیقن عردو مے موجھے قافی محارت ہاسل ہاۓ
😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

ہمارے ہاں کے دیسی بچوں کو جتنے بھی مہنگے کھلونے دلا دو, 🙄🙄😍
لیکن انہوں نے پتیلے پر چمچ مار کر ہی خوش ہونا ہے۔😍😍😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

ترکی صدر کی تقریر پہ اماں نے پوچھا ..
" یہ کیا کہہ رہا ہے " ؟؟؟
میں نے بہترین مترجم کے فرائض ادا کرتے ہوۓ کہا ..😊😊
" وہ کہہ رہے ہیں کے اسلام میں یہ بات نا پسندیدہ سمجھی جاتی ہے کہ اولاد جواں ہو اور اس کی شادی نہ کروائی جائے... 😉😉😜😜
😋😋😎😎😋😋

Y  : 😂😂😂toba girls - 
Y  : CAO'S OR WORLD BIGGEST COMPANIES - 
Yousaf_____BaLoch
 

بیوی ---
کیا جی سنتے ہو سردی کی وجہ سے میری ناک بند ہو گئی ہے ☺
شوہر ---- یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پہ کیوں نہیں ہوتا 😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

: ایک بلی نے 5 انڈے دئیے😯
2 ٹوٹ گئے باقی کتنے بچ گئے 😶😶
بتاؤ ذہین لوگوں 😂😍

Yousaf_____BaLoch
 

😝بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر 😏
فرصت ملے تو
شناختی__کارڈ والی😄تصویر دیکھ لینا 😂😝😝
!

Yousaf_____BaLoch
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو🙈

Yousaf_____BaLoch
 

ٹیچر: بتاؤ، کائنات کتنی لمبی ہے
بچہ: پانچ فٹ ، دو انچ
ٹیچر حیرت سے: وہ کیسے؟
بچہ: وہ ہمارے پڑوس میں رہتی ہے۔😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

همارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا😅😁

Yousaf_____BaLoch
 

بابا جی کہتے ہے
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں
🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں😜🤣😂

Yousaf_____BaLoch
 

دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں.✌
جب کتا پیچھے لگ جاتا ہے.😳😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

ایک گاوں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اس کی وجہ سے سکول میں بچوں کی چھٹی ہوگئی--دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا:
دیکھو دو اور چھٹیاں کھوم رہی ہیں!🤣🙏

Y  : ظالم زماني ۾ جئيڻ اجايو آ فيسبوڪي دانشورن جي نظر لڳي وئي خوبصورت جوڙي - 
Y  🔥 : میں کچھ دوائیں لکھ کر دے رھا ھو جن کے کھانے سے آپ میں غیرت پھر بھی نہیں آئے - 
Yousaf_____BaLoch
 

وہ لڑکیاں بھی فیس بک پہ دانشور
بنی ہوٸی ہیں
جن سے ٹاٸم پوچھاجاتا تو کہتی تھی
نکی سوٸی 7 تے وڈی 2 تے😛😉
😜😜😜