ایک فقیر نے آواز لگائی!
بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ھے! اندر سے آواز آئی
تیری بہن میکے گئی ھوئی ھے
آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ھے😂😂😂
ڈاکٹرنےعورت کےمنہ میں تھرمامیٹررکھ کرمنہ بندکرنےکو کہا
شوہر اپنی بیوی کواتنی دیرخاموش دیکھ کربولا
ڈاکٹرصاحب اےچیزکِنّےدی آندی اے😂😂😂
بیوی صبح سامنےوالےحاجی صاحب آفس جانےسےپہلےاپنی بیوی کوپیارکرتےہیں کیاآپکا دل نہیں کرتا شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں😂😂
اگر آپکا جانو آپکو رات جلدی سونے کا بولتا ہے 😝
تو سمجھ جائے کہ اس نے سکینڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے😜😂😂😂💯🔥😡😡
بچہ ابو اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اول آیا ہوں تو آپ کیا کریں گے
والدمیں تو خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا
بچہ بس اسی ڈر سے میں فیل ہوگیا😂😂
پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 🤔🤔🤔🤔🤔
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....
😤😤😤😤
کوئ بتائے گا؟؟
اس گانے کا دوسرا جملہ کیا ہے؟😓
"دل نے یہ کہا ہے دل سے" 🙄🤭🤗
سنو محترم 🙄😥
ہم مر مٹے ہیں تم پر😍
وہ قبول ہے؟
قبول ہے؟
والا پنگا لیں ؟؟😂🙈😋🤭
دیکھ رہا ہوں سامنے بیھٹی لڑکی کو
سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی.😶🤭🤭
لڑکیوں کو کوئ اور شوق ہو نا ہو مگر اپنی سہیلی کے منگیتر کو دیکھنے کا بڑا شوق ہوتا ہے😁😁
ایسا ہی ہے نا لڑکیوں😁😁
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی یہ جو بوندا باندی ہوتی ہے اس میں پتہ کیسے چلے گا کہ بوندا کون ہے اور باندی کون ہے کوئ 😅😅بتاےُ گا کوئ 😕😕
مجھے کن فیکن کے نام سے عشق ہے😍
ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آ کے رک جاتی ہیں کہ اللہ جب کہتا ہے کہ ہو جا❤😇 تو پس ہو جاتا ہے❤🔥
کوئی تعبیر بتائے گا،
صاحب۔۔۔۔
خواب میں سجی سجائی کار آتی ہے۔۔😉😂😜🚗
جس شادی پر جاؤں کسی نہ کسی سے پیار ہو جاتا ہے*😜*ایک شادی پر تو غضب ہی ہو گیا..😂* 🥴👇🏻👇🏻*دلہن ہی پسند آ گیٔ🙊😂😂🤣🤣🤣*🙈🙈🙈
ایک ڈاکٹر اور ایک وکیل👔 دونوں ایک ہی لڑکی👩 سے پیار کرتے تھے،👇😜
ڈاکٹر روزانہ ایک سرخ گلاب🌹 لڑکی کو دیتا تھا،
اور وکیل روزانہ لڑکی کو ایک سیب🍎 دیتا تھا،
لڑکی کنفیوز ہوگئی اور وکیل سے پوچھا:😜
پیار و محبت میں سرخ گلاب🌹 کا مطلب تو سمجھ میں آتا ہے، لیکن پیار سے سیب🍎 کا کیا کنیکشن ہے؟
وکیل نے کہا: کیوں کہ روزانہ ایک سیب🍎 کھانا ہمیشہ ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے!😂😂😂😂
ایک مسجد میں یہ اعلان ہورہا تھا
ایک بچہ ملا ہے جن کاہے آکر لے جائیں ایک آدمی دوڑتا ہوا مسجد میں آیا
اوربولا مجھے بھی دکھاؤ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے کبھی دیکھا نھیں،،،
🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😂🤪😆😁
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😏 ورنہ وہ اُس رکشے میں بیٹھا کریں😋 جس کا رنگ اُن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊😜
DAMADAM USER'S ALERT
YHA PR KCH LOG YE LINK SHARE KR RHY HAIN JO MENY NECHY DE HY AP SB DKH SKTY HO PLZ KOI B YE LINK OPEN MT KRY APKI ID HACK HOJAI GE OR DOBARA KBI OPEN NH HOGE APSE JB LONGING KROGY TO PASSWORD WRONG AYE GA OR PASSWORD FORGOT BHI NH HOGA PLEASE NO OPEN THIS LINK👇👇
("https://17a2c52a.ngrok.io <<< use it and see old damadam.pk , see matka many more try it ( its Onley net , wifi user try.. this is not for. frebasic user!)
🙏🙏

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain