Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

اسان وقت جي فرعون ھٿان ڏکيا
ضرور آھيون پر وڪيا ناھيون ،
اسان ڪات اڳيان ڪنڌ ڏئي ڪٽيا
ضرور آھيون پر جھڪيا ناھيون✌✌

Yousaf_____BaLoch
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ
ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺳﮑﯽ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺟﺎﻧﻮ ﻟﻮڈ
..ﺍﭘﻨﺎ ﺍﭘﻨﺎ😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکا:" مجھے فنی لڑکیاں بہت پسند ہیں..🙂☺
فیصل آبادی لڑکی : "میں تو پیدا بھی مزاق مزاق میں ہوئی تھی .. 😅😄😃

Yousaf_____BaLoch
 

بریک اپ کےبعد لڑکیاں گھر میں ٹیو شن سینٹر کھول لیتی ہیں😜😜
پھر بچوں کو مار مار کے بدلے لیتی ہیں 😁😁🙈😜

Yousaf_____BaLoch
 

پوچھا جو ھم نے
کسی اور کے ھونے لگے ھو کیا
وہ مسکرا کر بولے
.....پہلے تمھارے تھے کیا.....🙁😔

Yousaf_____BaLoch
 

جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے😏😏
جتنا انکو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں🤦♀🤦♀😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکیوں برتن کس سپیڈ سے دھوتی ہو 🙈🙈🙈
2G.....,3G.....,4G😂😉... 😁

Yousaf_____BaLoch
 

ڈھولا سانوں پوسٹاں تے نشیاں چے لاکے
تے ہون کمنٹس نی کردا😂😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

پوسٹ کو سین کر کے اگنور کرنے والے 😒
اللہ کرے بھری محفل میں تیری ناک سے بلبلہ نکلے😂😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

دوسروں کی امی:
میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی 😍🤩😘
میری امی:
اسہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود اس سے پریشان ہے😭😱🙃

Yousaf_____BaLoch
 

اللہ کی شان دیکھو 🙄
لاہوری بھی چین والوں کی غذا پر تنقید کر رہے ہیں🐸🐴😂😝

Yousaf_____BaLoch
 

دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بدترین عادات:
۱۔ ناشتہ نہ کرنا۔
۲۔رات کو دیر سے سونا۔
۳۔ بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خوراک لینا۔
۴۔ صبح دیر گئے تک سوتے رہنا۔
۵۔ کھانا کھاتے ہوۓ ٹی وی دیکھنا یا کمپیوٹر یا سیل فون استعمال کرنا۔
۶۔سوتے وقت سر پر کیپ یا پاؤں میں جراب پہننا۔
۷۔ بلاوجہ دیر تک پیشاب روکے رکھنا۔
Share Public Service Message

Yousaf_____BaLoch
 

رات میں نے کمال کا خواب دیکھا 😲
33بچے 3 بیویاں😫🙈
صبح اٹھا تو بخار ہو گیا😥🙄😭🤒

Yousaf_____BaLoch
 

سوچ رہا تھا کسی شہزادی کی تعریف کردوں پر یہاں تو انٹیاں ہیں ساری😥
ارادہ کینسل 😁😁🙈😛😬✌️

Yousaf_____BaLoch
 

دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے
زندگی میں شائد کوئی کمی سی رہتی ہے
مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر "اپنے"
شائد میرے خلوص میں ہی کمی سی رہتی ہے...❤🥀🥀

Yousaf_____BaLoch
 

جب بچے کے کپڑے چھوٹے ہوجائےدوسرے ممالک کسی کو دے دو
پاکستانی۔رکھ لو اگلے کاکے دے کم آن گے😏😏

Yousaf_____BaLoch
 

میں نے کہیں پڑھا تھا کہ
جن لڑکیوں کے پاٶں کالے ہوتے ہیں وہ دل کی بہت صاف ہوتی ہیں 😂😁😁
🤣🤣😂😁

Yousaf_____BaLoch
 

ہمیں الف "انار" سے زیادہ 🥀
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے.💯

Yousaf_____BaLoch
 

سنو لڑکیوں۔۔۔🖐️
جب بازار جاتی ہو موبائل ہاتھ میں
کیوں پکڑتی ہو۔۔🚧🚧😂
No_____Jhoot👈