Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

آپ کو شادی میں کیا اچھا لگتا ہے
1= مہندی❤❤
2= برات😍😍 3=ولیمہ😍😎
مجھے تو#دلہن 😂 🙈

Yousaf_____BaLoch
 

بہت ' ویران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
اتنے 'چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں __ جانے والے..🔥💔🥀

Yousaf_____BaLoch
 

اور بعض چاہتیں تو زندگی میں مان بنا کر رکھی جاتی ہیں
اتارے تو بوجھ جاتے ہیں..
زندگی سے بھی اور __ دل❤ سے بھی

Yousaf_____BaLoch
 

میری پوسٹ پے کمنٹ کیا کرو
لائک تو مجھے محلے کی لڑکیاں بھی بہت کرتی ہیں😏😂😂😂💉

Yousaf_____BaLoch
 

ﮐﺴﯽ چائینیز ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ۔ ____ 😔
愿真主给你的母亲和父亲长寿 ___ 😢😢

Yousaf_____BaLoch
 

وہ شہد جیسی میٹھی لڑکی 🙈🙈!!
میری مکھیوں جیسی حرکتیں😊
Uff☺😂

Yousaf_____BaLoch
 

استاد شاگرد سے آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟
شاگرد جس آلو کو بخار ہو گیا ہو۔
🤣😂🤣😂

Yousaf_____BaLoch
 

🐜🐝🐞🦗🕷️🦂
ان میں سے کونسا کیڑا آپکو
میری پوسٹ پر کمنٹ کرنے
سے روکتا ہے؟ 🙄🙄😏
1

Yousaf_____BaLoch
 

نظریں نیچے کرکے چلنا ایک تو حیا کی نشانی ہے اور دوسرا کبھی کبھی پیسے بھی مل جاتے ہیں 😐

Yousaf_____BaLoch
 

نوازشریف والے ڈرامے ہم تیسری چوتھی جماعت میں کیا کرتے تھے،
مگر سکول پھر بھی جانا پڑتا تھا۔
😂

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ دکھ، کچھ درد، کچھ اداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں۔ جنہیں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیں کر پاتے اور شاید ہمیں خود پتا نہیں ہوتا کہ ہم کیوں اداس ہیں,۔۔

Yousaf_____BaLoch
 

زندگی کو ہمیشہ مُسکُرا کر گُزارو
کیونکہ تُم نہیں جانتے یہ کِتنی باقی ہے

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....🥀🙃
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🥀

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکیوں کا صبح سب سے پہلا کام
گھونسلے جیسے بالوں کو کیچر لگانا...!🙈😒
I'm rigHt

Yousaf_____BaLoch
 

اگر پاکستان میں بھی2بچوں کا قانون ہوتا😜
تو کیا آپ ہوتے😉
سچی دسنا😂😃

Yousaf_____BaLoch
 

اتنی #شرارتیں بھر گٸی ہیں #دماغ میں..😎
کہ #دماغ بھی فل سٹورج کا #آپشن دے رہا ہے...😜😜😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

آج سکول میں نرسری کے بچوں کو اردو کے جوڑ توڑ سیکھاتے ہوئے لفظ " بوٹا " آیا تو بچوں سے پوچھا
" بچوں کون بتائے گا کہ بوٹا کسے کہتے ہیں ؟؟
ایک تقریباً 5 سال کی بچی پرجوش انداز میں ؛ مجھے پتہ ہے۔
جی بیٹا بتاؤ کسے کہتے ہیں ؟
بچی : جیڑا گالاں کڈدا اے 😕😕

Yousaf_____BaLoch
 

اقبال تیری چمگادڑیں برقعے کے نیچے
پندرہ پندرہ دن ایک ہی سوٹ پہنتی ہیں🙏😂😜
ہُن لڑو میرے نال😂😜

Yousaf_____BaLoch
 

تمھیں پتہ ہے تکلیف کا احساس کیا ہے..؟؟؟
جن کے بغیر سانس نہیں آتی ان لوگوں سے کنارہ کش ہو جانا...!!!
💔💔💔

Yousaf_____BaLoch
 

وہ مضطرب تھا عشق میں نقصان کچھ نہ ہو
ہم مطمئن ، کہ جاں کا خسارہ ہے ، اور بس .......!!