ہم سے کیا پوچھنا مزاج حیات
ہم تو بس اک دریدہ دامن میں
بھر کے خاکستر دیار وفا
لے کے صدیوں کی باس پھرتے ہیں
ان دنوں شہر بھر کے رستوں میں
ہم اکیلے اداس پھرتے ہیں
اب یہ سوچیں تو آنکھ بھر آئے
ان اکیلے اداس رستوں میں
تو بھی شاید کہیں نظر آئے
💖💖
مجھ سے جو نظرے چرانے لگے ہو👀🤪لگتا ہے کسی اور تھانا تھلانے لگے ہو😂🖐🥀
خاتون نے ٹریفک سگنل گرین ہوجانے کے بعد بھی جب گاڑی نہ چلائی🤔
تو ٹریفک وارڈن پاس آکر ادب سے بولا
.
محترمہ ہمارے پاس گرین کلر میں بس یہی شیڈ ھے😬
ڊگهي آ منـــزل ڏکــي آ چــــاڙي
ڀڄــــي ويـــا اڌ مــان ڪيئي ڀــاڙي
اســان سان دودا دلـيــر ھلـنــدا
کــڻــــو مـٿـــي ھــٿ
ڪيـــر ھـلــنــدا
جيــئـــــي سـنڌو ديــش ✌
لڑکیاں کہتی ہیں
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا🤕😕
کیسے ملے گا میں مصروف جو ہوں پوسٹوں میں😜😉😉

یہ بھی مشرقی روایات کا حسن ھے کہ میاں بیوی میں شدید اختلاف اور لڑائی جھگڑے کے باوجود بچوں کی پیدائش میں تسلسل نہیں ٹوٹتا
😎😂🤗
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.
دنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف
اور جانو تم نے کھانا نہیں کھایا تو میں بھی نہیں کھاوں گی
والا جھوٹ ایک طرف..!! 😜👉
😂😂🙈🙈😝😝
میرے گھر والوں نے میری شادی زبردستی 30فروری کو طے کر دی ہے😭
اب میں کیا کروں😌🙈😁
وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😄
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں😴😴😴😂😂😂

اگر پسند نہ آئے ہمارا ساتھ تو بتا دینا😋😛
ہم تمہاری خشی کے لیے 😄
تمکو گولی سے اڑا دینگے 😎
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺮﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﮐﺮﯾﮟ~
ﯾﮩﺎﮞ آپکی ﮨﻮﻧﮯ والی
بھابی صاحبہ ﺑﮭﯽ ﺍیڈ
❤_ہے😜😜😜😜🙈🙈
ڈاکٹر :بیٹا اپنا منہ کھولو۔۔
میں :انکل آپ کی بیٹی ہمارے محلے کے افضل سے سیٹ ہے😍😂😂🙈
میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھ سے لڑے اور کہے تم ہوتے کون ہو میرے خوابوں میں آنے والے😄😂😂😂😂😂



خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain