Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

میں عنگلش میں قمزور ھوں
عاپ سب دوسط مشورہ دیں
میری عنگلش قیصے طیز ھوگی۔😜😜😜🙈🙈🙈

Yousaf_____BaLoch
 

ڈھونڈ لیا تجھ سے ملنے کا طریقہ 😉
ہم تیری گلی میں انڈے بیجے گے😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکی تو دور کی بات ہے میرے تو دانتوں
میں بوٹی بھی نہیں پھنستی 😂😆

Yousaf_____BaLoch
 

..اقبال تیری چڑیاں شونی شونی ڈیپیاں لگا کر 😶
تیرے اس شاہین کی پرواز متاثر کرتی ہیں 🙄🙄😎

Yousaf_____BaLoch
 

وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜

Yousaf_____BaLoch
 

دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے😑😐🙄😀🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

خود کو بیکار مت سمجیں ☝
آپ کا ایک #گردہ مجھے سیب 🍎 والا فون دلا سکتا ہے....
😂🙈😂🙈😂🙈

Yousaf_____BaLoch
 

😂دل کرتا ہےایک لڑکی کو
دمادم سے copy کرکے
گھر میں paste کرلوں 😜🙈
😜😜😜

Yousaf_____BaLoch
 

ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چهوڑ کر صرف مجھ سے پوچها
پیکو والی دکان کدھر ہے؟؟؟
اب میں کیا سمجھوں ؟ 🙈🤔🙄

Yousaf_____BaLoch
 

ہائے!
یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں
اور
ان کےپیچھےموٹی موٹی آنٹیاں 😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

گرلز کبھی بنا میک اپ کے 😳
شادی attend کی هے?😂
اب کوئی نہیں آئے گی 🤣🤪😂😛

Yousaf_____BaLoch
 

میں نے تعویذ دھاگہ شروع کر دیا ہے😌
کسی کو کوئی پریشانی ہو، کوئی مسئلہ ہو مجھ سے تعویذ لے لے.😊
اب آپکا محبوب آپ کے قدموں میں🥰 (میرا اپنا والا منہ نہیں لگاتا اب اس بات کا طعنہ کوئی نہ دے مجھے😒) کیونکہ میرے تعویذ بہت پہنچے ہوئے ہیں، خود پہ اثر نہیں کرتے🤧 وہ. الگ بات ہے.
لیکن باقی کام ایسا فٹ ہوگا کہ آپکا کام بن جائے گا 😏 لائف بن جائے گی دو دن میں مکمل یقین کے ساتھ............ مذاق اڑانے سے گریز کریں 🤨 میرے پاس جن بھی ہیں🙄

Yousaf_____BaLoch
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور بے ہوش ہوجائے۔ 😃 😂

Yousaf_____BaLoch
 

فرض کرو میں آپکی پھوپھو کا بیٹا ہوں😂😂
میرے لیے ایک #Emoji کمنٹ کریں
😉😜

Yousaf_____BaLoch
 

خودکشی کا نیا راستہ اپناؤں گی
میں تجھے چھوڑ کے چائنہ چلی جاؤں گی😂

Yousaf_____BaLoch
 

زندگی میں پیسہ، پیار، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں 😊
لیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے.. 👊👊
اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو.. 😑🤦️😂🤣

Yousaf_____BaLoch
 

انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے ، جب وہ گول گپّے کھاتا ہے !!
فارغ تھا سوچا آپ لوگوں کے علم میں اضافہ ہی کردوں😛...

Yousaf_____BaLoch
 

خواتین و حضرات
توجہ فرمائیں
یہاں نہیں اپنے کام پر🤣🤣🤣

Yousaf_____BaLoch
 

باپ اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣