کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
ایک آدمی کے سر پر بال کہیں کہیں تھے۔ چند لڑکے اس کے پیچھے آرہے تھے۔ ان میں سے ایک بولا:
” ان صاحب نے تو سر پر گھاس اگا رکھی ہے۔“
یہ سن کر وہ صاحب بولے:
”تبھی تو گدھے میرے پیچھے آرہے ہیں۔“😂😂
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کاایک بال سفید ہوجاتا ہے۔
بیٹا:اب پتا چلا، دادا جان کے سارے بال کیوں سفید ہیں۔😂
.....~ کل سے وہ میرے پیچھے چھری 🔪لے کے
بھاگ رہی ہے
میں نے تو مزاق میں کہا تھا .......!
دل چیر 💔 کے دیکھ تیرا ہی نام ہو گا
😀😃😄😊☺😉😍😘😚
جو لڑکیاں........ !!!👧
اپنی زندگی سے تنگ ہیں
وہ مجھے ایک گردہ دے دیں ............🎭
میں سیب والا موبائیل لینا ہے 🍎.....
............................
سیانے کہتے ہیں ....... ✋👇
ماں ایک عظیم درسگاہ ہے ........👍
اس لیے میں نے سوچا .......
اپنے بچوں کےلیے .......تین چار درسگاہیں بنا دوں ...........👫👪👪🙋🙋🙎👰
وہ مجھے کہتی ہے میں آپ کے خوابوں میں آتی ہوں
میں نے کہا نہیں جی میں آیت الکرسی پڑھ کر سوتا ہوں
😒😂
*وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....*
*محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر*
*جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟*
🤣🤣🤣
میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎😂
BREAKING NEWS
لاہور میں خواتین کیلئے بھی ہیلمٹ پہننے کی پابندی
بیگمات کی ہر سوٹ کے ساتھ مہچنگ ہیلمٹ کی فرمائش
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣
عمران نیازی کے ہوتے ہوئے کرونا وائرس کا پاکستان آنے سے معذرت۔
کہتے ہے ایک ملک میں دو وائرس نہیں چل سکتے۔
😅
OTHER COUNTRIES:--Find your proof?
PAKISTAN'S:---YE hans rha hy isny kiya hoga😂😂
ٹائیٹ جینز اور اوپر سے حجاب.
صدقے جاؤں تیرے آدھا کلو مسلمان ہونے پر😢😢😂
😂کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی
میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں
"بیٹا ہماری عزت رکھ لو..!! 😂😂



پٹھان ایئر ہوسٹس سے😏
تمھارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😄
ائیر ہوسٹس: بکواس بند کرو☹️
پٹھان: ماشااللہ زبان بھی ملتا ہے
😂😂😂
چیونگم چباتے وقت معدہ یہ ضرور سوچتا ہوگا 🤭🤭
کہ یہ کیا کھا رہا ہے جو نیچے نہیں آ رہا 😂😂
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو اور اسے میں
مروڑ کے رکھ دوں
ہرواری بندہ رومینٹک نئ ہوندا
😂😂😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain