کنوارے سڑ سڑ کر مرتے ہیں😔
شادی شدہ لڑ لڑ کر😂😂
میرا بھی دل کرتا ہے میری بھی گرل فرینڈ ہو
میں بھی اس کو گاڑی گفٹ کروں
پھر وہ بھی اس میں سیل ڈال کے چلائے😅😅😂😂
کسی اور نے مجھ پر کیا خاک اعتبار کرنا ہے یہاں تو گھر والے ہی صوفے سے چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ ریموٹ تمہارے نیچے ھوگا😔😔😏😂😅
ہزار فلمیں دیکھ لو 👊
مگر جو مزہ محلے میں لڑاٸی دیکھنے کا ھیں وو کہیں نہیں
😜😂😂👈
ہم اس ملک میں رہتے ہیں جہاں بات کرتے ہوئے لائٹ آ جائے
تو بات سچ اور اگر لائٹ چلی جائے تو بات جھوٹی سمجھی جاتی ہے 😂🙈
ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
مریض :
میکے گئی ہوئی ہے 😌😒😔😛😂😂
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉
😁😂😂
اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو
آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے
آدھے مر چکے ہوتے
اور سارا سال سکول بند رہتے😂😁😁
بھولی سی صورت ،
آنکھوں میں مستی،
کمنٹ کرنے سے وہ شرمائے،
آۓ ہاۓ 😁😁😁😂
بیـــوی! !!! کہاں ہو
شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی! !!!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا 😂😁
Ye 👍Angotha Khuda Ny Apko Sirf Choosny K Leye Nhi Diya Is Se Kbi Kbi Like Bhi Kiya Kren🤣🤣
کچھ دن آن لائن نہیں ہو سکوں گا 😞 جیل جا رہا ہوں دفعہ 302 لگی ہے😒
اک لڑکی کو پلٹ کے دیکھ لیا تها
وه پگلی خوشی سے مر گئی ھے 😜
لڑکیوں کی لڑائی..😳
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی😁😁
جس دن میری گرل فرینڈ مل گئی🙈🙈
میں بهی کسی کو ریپلائے نہیں کروں گا😏😬😂
لڑکیوں🙄😉
تم کیا سمجھتی ہو دس روپے والی ؛Bleach لگا کر تم مجھے سیٹ کر لو گی😉😁
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😁😂
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂
دل میں "فیلنگ"کا سمندر آتا ہے😁
جب یہاں تمھارا"کمنٹ" آتا ہے😎😉
کـــچھ لڑکیـــاں اتنـــی پتــلی ہــــوتـی ہـــے۔ کــــــے سمجھ نہــــیں آتا پرفــیوم گفـــٹ کریـــں یا گــلوکـوز کــی بــوتل😁😂
چیف جسٹس صاحب ڈیم اگر تھوڑا لیٹ ہے
تو میرے دس روپے واپس
کر دیں ہحالات زرا تنگ ہے 🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain