Damadam.pk
Yousaf_____BaLoch's posts | Damadam

Yousaf_____BaLoch's posts:

Yousaf_____BaLoch
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکیوں سے تعلق بنانا آسان نہیں ہے😒😒
ناخن ٹوٹنے پر بھی افسوس کرنا پڑتا ہے😏😁🤣✌🏻

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکی: یارمیں اپنا پرس گھربھول آئی ہوں. مجھے ایک ہزار روپے چاہئے تھے...🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑
لڑکا: دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لوچالیس روپے رکشہ پکڑواورپرس لے آؤ....😅😂🤣😇😇🤣😂😅😅🤣😇🤣😂

Yousaf_____BaLoch
 

اج کا سوال
وہ کونسی چیز ہے جو زمین میں چار ہوتے ہیں پانی میں تین جبکہ کمرے میں ایک بھی نہیں ہوتا؟
🐒😜😁🤔

Y  : Fish 🐟 bnany lga hun Pyaz tmatr hri mirch lhsn adrk or kya😂😂😂😂🙈🙈🙈Chaiy ho - 
Yousaf_____BaLoch
 

نائی کے بھی آنسو نکل آئے جب ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔ 🙆

Yousaf_____BaLoch
 

نائی کے بھی آنسو نکل آئے جب ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔ 🙆

Yousaf_____BaLoch
 

*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭*

Yousaf_____BaLoch
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں💃 کو گرمی کم لگتی ہے😁
کیونکہ وہ سورج🌞 سے بہت دور ھوتی ہیں🥴🥴

Yousaf_____BaLoch
 

لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترستی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂

Y  : Hahaha kn kn ye kam krta tha mery ilawa.c1 - 
Yousaf_____BaLoch
 

پاکستان میں دو قسم کی لڑکیاں بہت کم پائی جاتی ہیں
1 چھوٹے ناخون والی😜😜
2 سفید پاوں والی😝😝😝
نوٹ. غصہ کرنے والی لڑکیاں اپنے پاوں کی طرف دیکھ سکتی ہیں😍😍

Yousaf_____BaLoch
 

ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﺷﻮﮨﺮ: ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﭘﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭﺳﺮﯼ
ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﺎ ﻣﺖ😂

Yousaf_____BaLoch
 

*پپو: شادی میں دولہے کے* *ساتھ بارات کیوں جاتی ہے*؟
*باپ: کیونکہ بڑے کہتے ہیں کہ*
*کسی کی خوشی میں جاؤ یا نہ جاؤ*
*لیکن مصیبت میں ضرور جانا چاہئیے*
😝😜😂🤣😅😅😂😜😝

Yousaf_____BaLoch
 

وہ تو تم سے__________عشق ہو گیا تھا ورنہ😄😄
بات تو ہم نے سکول ٹیچر کی بھی کبھی نہیں مانی...🙄..
💪...💪..👈

Yousaf_____BaLoch
 

کاش زلیل ہونے کے پیسے ملتے
لڑکیاں کتنی امیر ہوتی نا
روز امی سے ذلیل ہوتی ہیں
😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

لڑکیوں کو کبھی کمزور نہ سمجھو 🤔
کیونکہ وہ....
انگوٹھے کے ناخن سے ہی سینکڑوں جوئوں کا قتل کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں
😈

Yousaf_____BaLoch
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀

Yousaf_____BaLoch
 

بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں🙏🙏
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتا..💁
😂😂😂

Yousaf_____BaLoch
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭