کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪
ایک دو تین
هم لڑکے👦👦 قدرتی حسین
اور لڑکیاں💃💃 میک اپ کی مشین😂😂😂😂😂😂😂
___🔥❤💔
بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں
لمبی لمبی چھوڑنا !
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉
#ٹھا

گیند 🥎
سے زیادہ مزہ
"اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا
ہے 😆😂😂🙈👩🦳 🥿 🏃
😂😂😂😂😂😂😂😂ﺍﯾﮏ ﺍﻓﺮیقی ﺍﭘﻨﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍُﺳﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﮧ ﻣﻼ ، ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮬﮯ,
ﻭﮦ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎتھ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ, ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯ ﺍُﺱ ﺷﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ,
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺷﮏ ﮨﻮﺍ،
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﺸﮧ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﮑﺲ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯽ
" ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮬﮯ ﻭﮦ ﮐﻠﻤﻮﮨﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ "
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺷﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺳﺎﺱ ﺑﻮﻟﯽ،
" ﭼﮍﯾﻞ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺗﻮﺕ ﺩﯾﮑﮭﻮ "
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
امی : لو بریانی کھا لو 😍😍
میں : مجھ سے نہیں کھائی جاتی اسکے بنا 😏😏😩
امی : چپل اٹھاتے ہوۓ👡 کون ہے وہ 🤔😠😡😠😡😡
میں : رائتہ امی جی رائتہ☺☺ 😝

فریج کے اوپر
والے خانے سے کرسی پر کھڑے ہو کر برف نکالنے والی لڑکیوں کو بھی لڑکا ہینڈسم چاہیے 😂😂😂😂😂😝😝😝
گرمیاں مبارک😂
😆😆😆🤣
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو 🤣😂🤣😂
#ہائے وہ #پھولوں سی نازک #لڑکی 😍😍😘
کیسے #دھوتی ہوگی اتنے #برتن 😓🙄😂
یااللہ مجھے کچھ بھی مت دیں...
چلے گا...
پر میری امی کو 🧕🧕
ایک ہینڈسم خوبصورت بہو 👩 عطا کر ،جو میرا خیال رکھ سکے... 😂😂😂😂
😍😍😜😜😁😁😬😬
ایک لڑکا 🧒🏻 پریشان بیٹھا تھا..
دوست. : کیا ہوا....؟؟؟
لڑکا. : ایک خط ملا ھے جس میں لکھا ھے کی، میری بہن کو چھوڑ دو ورنہ گولی مار دوں گا..
دوست. : ہاں تو تم چھوڑ نہ....!!
لڑکا. : یہی تو مسئلہ ھے، کس کس کو چھوڑوں، اس نے بہن کا نام ہی تو نہیں لکھا..
😂😂😂😂😁😁😁😁😁😁😊😊😜😛😲😲
باہرکے ملکوں میں بچہ پیداہوتوکھلونےلیکر دیتےہیں تاکہ بچہ کھیلے...!!
پاکستان میں کھلونے کی بجائے ایک اور پیدا کردیتے ہیں تاکہ دونوں آپس میں کھیلیں.😂😂😂
سیلز مین. : میڈم آپکو پیر دبانے والی مشین چاہئے کیا.. ؟
رانی. : نہیں نہیں اب ضرورت نہیں میری شادی ہو گئی ہے۔
😎😋😂🤣😂🤣🤣
😂😂
مس: علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب کب دیکھا..؟
میں: جب وہ سو رہے تھے 😂😂😂😜
😐😕
اج کل ان #لڑکیوں نے بھی نام #گڑیا رکھا ہے
جن کے #بیٹھنے سے چارپائی #ڈھیلی ہو جاتی ہے
😜😂😂😂
نیند تو بچپن میں آتی تھی☺☺
اب تو بس #شادی کے خواب ہی آتے ہیں😛😉😜😜
چلو آج سب میری شکایتیں لگاو۔😏
میں بھی دیکھو کون کون پریشان ہے مجھ سے۔😏😅
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😔😒😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😜😂😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain